نتائج تلاش

  1. اوشو

    اور دوسروں کے پاس ہمارے مسئلوں کا حل ہوتا ہے اپنے مسئلوں کا نہیں :)

    اور دوسروں کے پاس ہمارے مسئلوں کا حل ہوتا ہے اپنے مسئلوں کا نہیں :)
  2. اوشو

    اڈیک

    ہزاری کردے کردے کدھرے "تخت ہزاری" نہ ہو جانڑ :)
  3. اوشو

    مبارکباد مبارک باد دینے کے لئے وجہ ایسی ضروری نہیں

    میری طرف سے بلا وجہ مبارک دینے والوں کو مبارک ہو :)
  4. اوشو

    جو دکھ رہا اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہے (احمد سلمان)

    عمدہ کلام ہے خوبصورت انتخاب جناب :)
  5. اوشو

    لال زادہ - تبصرہ جات

    دلچسپ کردار ہے :) مزید بھی لکھیے گا جب میں پڑھ رہا تھا تو ایک زبردست اداکار ، نانا پاٹیکر کا ایک کلپ ذہن میں آ رہا تھا ڈھونڈا تو مل بھی گیا ۔
  6. اوشو

    گیم آف تھرونز

    اگر تو ساتواں سیزن کنفرم آخری ہے تو پھر سال بعد ہی دیکھ لوں گا دونوں سیزن :sleep:
  7. اوشو

    گیم آف تھرونز

    چھٹا سیزن مکمل ہو جائے تو ایک ہی بار دیکھوں گا۔ ہفتے بعد تو پچھلی قسط کی کہانی بھول چکی ہوتی ہے :(
  8. اوشو

    'فلم جنگل بک بچوں کیلئے بہت خوفناک'!

    ویسے ایسے سین مزہ دیتے ہیں :)
  9. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مزے کی فلم تھی۔ ہندی ڈبنگ میں شیر خان پر ناناپاٹیکر اور بگیرا پر اوم پوری کی آواز بھی خوب لگی.
  10. اوشو

    'فلم جنگل بک بچوں کیلئے بہت خوفناک'!

    اس میں خوفناک کیا ہے. بس ایک دو بار تراہ نکلا میرا تو :(
  11. اوشو

    ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون

    ماشاءاللہ :)
  12. اوشو

    اینجل

    خبر آئی ہے کہ طاہر شاہ اپنا ٹی وی چینل بھی شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں.
  13. اوشو

    نین سکھ سرمہ

    کیا اسے آپ بیتی سمجھا جائے :p ہلکی پھلکی مسکراہٹیں بکھیرتی تحریر :) خوش رہیں بہت جئیں
  14. اوشو

    خیر مبارک :) خوش رہیں بہت جیئں :)

    خیر مبارک :) خوش رہیں بہت جیئں :)
Top