نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    توں لیڑا سمجھ کے لا چھڈیا

    کلام کیدا اے؟
  2. فلک شیر

    سوہنیا سانوں تیرے دکھ

    چنگی غزل اے نوید صیب
  3. فلک شیر

    دل نوں سوچ وچار بڑے نیں ۔۔۔

    صحیح.... اچھی غزل اے
  4. فلک شیر

    دل نوں سوچ وچار بڑے نیں ۔۔۔

    ایہ کدھی غزل اے؟
  5. فلک شیر

    ناقابل اشاعت کوائف ہیں؟

    ناقابل اشاعت کوائف ہیں؟
  6. فلک شیر

    حسان شہزادہ محفل ہے....

    حسان شہزادہ محفل ہے....
  7. فلک شیر

    مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی

    برہان وانی استعارہ ہے.... استعارے مرتے نہیں، شکل بدل لیتے ہیں....
  8. فلک شیر

    اللھم تقبل شہداءنا

    اللھم تقبل شہداءنا
  9. فلک شیر

    اسد اللہ خان بے روزگار ہی رہے احمد بھائی :)

    اسد اللہ خان بے روزگار ہی رہے احمد بھائی :)
  10. فلک شیر

    ھم مشقِ فکرِ وصل و غمِ ھجر سے اسد ۔۔۔۔۔ لائق نہیں رہے ہیں غمِ رُوزگار کے

    ھم مشقِ فکرِ وصل و غمِ ھجر سے اسد ۔۔۔۔۔ لائق نہیں رہے ہیں غمِ رُوزگار کے
  11. فلک شیر

    کیا پانچ برس؟! کیا عمر اپنی کے پانچ برس؟

    آمین یا رب العالمین
  12. فلک شیر

    شاٹ گن یعنی بندوق کے کام کرنے کا طریقہ اور ڈیزائن

    میں جس دشکہ کا ذکر کر رہا ہوں... ک پہ تشدید کے ساتھ ہے.... آپ جس کا ذکر کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس کی املا اور کوائف معلوم کرنا پڑیں گے :)
  13. فلک شیر

    کیا پانچ برس؟! کیا عمر اپنی کے پانچ برس؟

    یہ وائس نوٹس اور دیگر علامات تو مماثل ہیں.... یعنی مرض ایک جیسا ہی ہے... البتہ ایک دو شعر کی بجائے ادھر ایک دو نثر پارہ کر لیجیے.... بس اتنا ہی فرق ہے.... حقیقت کا سانٹا اسپ نوعمر کو زیادہ دیر تخیل تخیل کھیلنے نہیں دیتا اور قدم اس کے خیابان ناہموار موسوم بہ حیات پہ لا کھڑا کرتا ہے کہ گرد کھائے...
  14. فلک شیر

    شہزادہ.... گریٹ.... سو ہیپی فار یو

    شہزادہ.... گریٹ.... سو ہیپی فار یو
  15. فلک شیر

    عید مبارک بھلے لوگو!

    عید مبارک بھلے لوگو!
  16. فلک شیر

    ویب ڈیویلپمنٹ 960 گرڈ سسٹم کے ذریعے اردو ویب صفحات کی تیاری

    نبیل بھائی! یادیں گاہے melancholic موڈ بنا دیتی ہیں.... کبھی سینہ خود سے چوڑا ہو جاتا... کبھی پچھتاوا بھی آ لیتا ہے محفل کے اس سفر کی یادیں جب جب آپ کو اپنے ساتھ بہانے کی کوشش کرتی ہیں... فخر زیادہ ہوتا ہے یا اداسی یا پچھتاوا..... یا کچھ اور؟
Top