نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    :eek: کیا پاپوشانہ شاعری ہے بھائی
  2. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    یار ان کے نام بڑے عجیب ہیں جڑ، لکڑی ، گیند
  3. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    یار یہ اردو محفل ہے یا پنجاب پولیس.... جہاں روز کوئی نہ کوئی معطل ہوتا رہتا ہے... یہاں بھی لگتا، کوئی شہباز شریف آ گیا... مجھے تو ویسے ہی بڑا ڈر لگتا :thinking2:
  4. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    Who needs containing bowlers? Every one wants wicket takers!
  5. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    دنیائے کرکٹ کے تمام بیٹسمین سر عماد وسیم کے پاس موجود واحد ڈلیوری سے واقف ہو چکے ہیں.... انہیں اب دس سالہ آرام کا موقع دیا جائے
  6. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    جج صاحب! ایہ ظلم اے........ ایہ کیچ ساڈے حق چ ہونا چاہیدا سی
  7. فلک شیر

    اے کاش کہ مجھے علم حاصل کرنے اور اس کے لیے مستقل مزاج رہنے کی ویسی توفیق اور ہمت ارزاں ہو...جیسی...

    اے کاش کہ مجھے علم حاصل کرنے اور اس کے لیے مستقل مزاج رہنے کی ویسی توفیق اور ہمت ارزاں ہو...جیسی میرے بھائی حسان خان کو ہے....
  8. فلک شیر

    لو یو بھائی

    لو یو بھائی
  9. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    دنیائے کرکٹ کا اعلی ترین مڈل ڈس آرڈر.... حفیظ اینڈ شعیب ملک :terror:
  10. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    سب ادھر کا ہی فیضان ہے سید پاک
  11. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ویسے میرا دل کر رہا ہے کہ تھوڑی سی مدح سرائی حفیظ و شعیب کمپنی کی ہو جائے......
  12. فلک شیر

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    میں تو اس کی سمجھداری والی بیٹنگ کی وجہ سے کہہ رہا ہوں.... وکٹیں تو بونس جانیے
Top