نتائج تلاش

  1. گمنام زندگی

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    یار شعیب بھائی ۔ ترقی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ الفاظ کاتراجم ڈھونڈتے رہے تو "بہت پیچھے" تو چھوٹا لفظ ہے ، ہم لوگ تھلے لگ جائیں گے ، وکی پہ جو ہوا سو ہوا ، صرف اپنی محنت کا رخ بدل لیں پھر دیکھیں زمانہ آپ کے پیچھے ہو گا ۔ معذرت کے ساتھ اب میں دھاگے کی نگرانی ترک کرنے لگا ہوں :)
  2. گمنام زندگی

    گپ شپ حصہ تین

    ہا آآ آ آپ کو سائیکل چلانی نہیں آتی ۔ چچ چچ چچ :noxxx:
  3. گمنام زندگی

    لسی خانہ

    سوا گیارہ ڈالر :battingeyelashes:
  4. گمنام زندگی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ابھی کیا تھانے سے لاگ اِن ہو ؟؟؟ :heehee:
  5. گمنام زندگی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بس یہی بات تھی ؟ :unsure:
  6. گمنام زندگی

    لسی خانہ

    جی نہیں ۔ میں نے تو پیانو پر منی پلانٹ لگا لیا ہے :biggrin:
  7. گمنام زندگی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہی ہی ہی ، بھیجا ہی میں نے ہے :laughing:
  8. گمنام زندگی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    آپ نے بتایا جو نہیں ،
  9. گمنام زندگی

    پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    ظلم ہے مہاراج ظلم ، چار گلاس سادہ پانی ، افف کتنا تکلیف دہ ہے :sick: اور نہار منہ تو بالکل ہی زیادتی والی بات ہے ،(n) ۔ ۔ پھر بھی شروع کر دیا ہے میں نے :sleep:
  10. گمنام زندگی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    1- پاکستان کے ہاتھ سے کیا مراد ہے ؟ 2- جن پنڈت اور نجومیوں کی بات پہلے غلط ثابت ہوئی ۔ اب ان کے صحیح ہونے کا یقین" ٹرک کی بتی "سےکسطرح مختلف ہے ؟؟ :)
  11. گمنام زندگی

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    ھین نہ چئو ۔ فورم جی مشہور ہستی تہ توھان آھیون ۔ ھن مئ تہ کا شک شُبو نہ آھی ۔:)
  12. گمنام زندگی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    وہ کون ؟
  13. گمنام زندگی

    ذہانت آزمائیے 3

    آپ میرا مذاق اڑا رہے ہیں ؟؟؟ :sick:
  14. گمنام زندگی

    ذہانت آزمائیے 3

    یعنی میرا اندازہ غلط تھا ؟؟؟ کہیں آپ ایسا تو نہیں سمجھ رہے کہ میں پکا پکایا حلوہ کھانے آگیا ہوں :laughing:
  15. گمنام زندگی

    ذہانت آزمائیے 3

    زبردست ۔ یہیں لانا چاہ رہا تھا میں قارئین اورناظرین کو:)
  16. گمنام زندگی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    آپ تو بُرا مان گئے :rolleyes:
  17. گمنام زندگی

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    بہت شکریہ خاصی اچھی تصاویر ہیں ۔بچپن میں ایک دفعہ گیا تھا حیدرآباد بس۔ اسکے بعد صرف انٹرسٹی بس کا اسٹاپ پڑا تو ٹھیک ورنہ بائی پاس سے ہی سلام کر کے رخصتی لی ۔ :)
  18. گمنام زندگی

    لسی خانہ

    لوگ تو پیانو پر فٹبال بھی کھیل لیتے ہیں :lol:
  19. گمنام زندگی

    ذہانت آزمائیے 3

    کیا شاگرد اپنا کیس خود لڑ رہا ہے یا اسنے اپنے لئے کوئی وکیل کیا ہے ؟؟;)
Top