نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اٹھائیے چلائیے جائیے ان نازک ہاتھوں سے ظلم ڈھائیے
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    کیوں لکس یا سیف گارڈ کی سیل وومینی شروع کر دی ہے؟
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    کریک تو آپ کی پوری شخصیت کا احاطہ کر لیتا۔ اس لیے سر کے لیے ٹوٹنے کا لفظ استعمال کیا۔ :D
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    دوسروں کو نصیحت خود بی بی فصیحت
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    :pagaldil:
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جناب ساڈی تعلیم س والے ملک دی اے۔۔۔
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ بھی ٹھیک رہی۔ یعنی کہ بجلی کے جھٹکوں پہ صرف آپ کی ملکیت۔۔۔
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کا گلِ بے چین سے پردہ ہے یا ان کا مولا بخش خواب میں نظر آتا ہے؟ :D
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ان کے دماغ کی دہی تو کر چکی ہیں۔ بریانی ساتھ ہو جاتی تو ان کا مزہ ہی دوبالا ہو جاتا۔۔۔۔
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    تجربہ بزرگی نہیں عقلمندی سے آتا ہے۔ اگر بزرگی سے آتا ہوتا تو آپ آج تجربے کی وکی پیڈیا نا ہوتیں؟
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے آپ کا رونے کا موڈ تھا۔ میں بھی کہو آپ کے الفاظ پھیلے کیوں ہوئے ہیں۔ :laughing:
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    تو حضور ابھی چائے پی رہے تھے۔ جے نا پی رئے ہوندے تے۔۔۔۔۔
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ میں مظہر کلیم کا ناول پڑھ کے بتاؤں گا۔ اتنی سچوئشنز عام بندہ نہیں بتا سکتا :)
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    شکر ہے ایسے گھوڑا بیچارہ ہے۔ آپ کے ہاتھ میں واگ آ جاتی تو مظلوم، مسکین، بیچارہ، پتہ نہیں کیا کیا بن چکا ہوتا۔
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    دودھ اور چینی تو خرید لیتی، چائے کا ڈبہ تو پروموشن میں لے آئیں تھی آپ۔
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کے بعد ان کا کنواں بدلوا دیں گے
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ تو پھر ہمیں قدیر بھائی سے چھٹکارا مل جائے گا
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بجلی کے جھٹکوں پر۔۔۔
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نے کس شہر کی لُٹیا ڈبوئی ہے محترمہ؟
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جی، پورے کمرے پہ میرا قبضہ ہے۔ آپ کو تو گھونسلے کی نُکر ملی ہوئی ہے۔
Top