نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    توبہ۔ ایسا مرشد :rollingonthefloor:
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ عدم ہے تو وجود کیا ہو گا :grin: (کیا آپ نے یہ لطیفہ سنا ہوا ہے؟)
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    زمانۂ قدیم تو سنا تھا، عرصہ دراز بھی سنا تھا عرصہ قدیم نواں آیا اے سوہنیا؟
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کا الف غائب تھا۔ وہ گارڈ کے گھوڑے سے چپکا رولا پا ریا سی مینوں پھڑائی دو پھڑائی
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بھتنی کی مرشد علیل ہیں اس لیے وہ درشن کو آئی ہوئی ہے :sneaky:
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ صرف گندھک کا تو کمال نہیں لگتا۔۔۔ وچلی گل کُج ہور اے
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے اس کا مطلب ہے کہ ہمارے پیر بابا تمہارے پیر بابے سے زیادہ پہنچے ہوئے ہیں۔۔۔
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    دُعا
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    باتوں سے تو آپ کی لگتا ہے آپ کارتوس والے پان کھاتی رہتی ہیں
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت نوچنے کی کوشش کی لیکن وہاں کھڑے گارڈ نے کہا کھمبا صرف کھسیانی بلی ہی نوچ سکتی ہے :laughing:
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ایہہ محاورہ اے موتیاں آلیوں :noxxx:
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    گل جنرل اسٹور ہر چیز محفل میں دستیاب، ایک آواز دیکر طلب کریں
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہن پانویں تسی فوڈ اسٹریٹ گھر کھول لوو۔۔۔:devil3: برتن تے دھو کے ہی نکلن دا موقع لبھیا سی
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر تو آپ کو سمجھانے کی ضرورت ہے
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہر اک نوں ایہی لگدا ساڈا بابا اتے آ :laughing:
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    میں نے تو ٹیبل صاف کر کے اجازت چاہی تھی۔ انہوں نے کہا اتنا ہوشیار نا بن پہلے بھی ایک مغز کھانے والی یہ ہوشیاری دکھا رہی تھی، چل اندر چل کے اس کے ساتھ برتن دھو۔۔۔
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو کینچلی والے سولہ سنگھے جانیں، ہمارے پاس تو گیدڑ سنگھی ہے
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    میں تو شیر کو بڑی بلی لکھتا ہوں۔۔۔ زیادہ بڑی بلی ہو تو گل شیر کہہ دیتا ہوں :rollingonthefloor:
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم پیار والوں کے دل ملاتے ہیں۔۔۔ ہم تو بچپن سے پچپن تک تائب ہی ہیں، نا کبھی کسی سے دل ملا اسی لیے نا ہی کبھی ریسٹورنٹ کا بل ملا
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے تو وہ ڈرامے باز انتہائی سخت ناپسند ہے۔ یہ تو شعر ہے جو شاید اس سیاہ دن سے بھی پہلے کا ہے جس دن یہ ٹی وی پہ نمودار ہوا تھا۔
Top