نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    9 ویں منٹ میں سٹی کی جانب سے گول۔ بادی النظر میں اس گول سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا کہ میڈرڈ کو پہلے بھی دو گول کرنے ہی کرنے تھے اور اب بھی۔ تاہم اگر پہلے دو گول کرتے تو میچ جیت جاتے جبکہ اب دو گول کرتے ہیں اور مزید گول نہیں کھاتے تو میچ ایکسٹرا ٹائم کی طرف چلا جائے گا۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    یوئیفا چمپئینز لیگ کے بقیہ میچز کرونا بریک کے بعد آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ راؤنڈ آف 16 کے جو میچز رہتے تھے وہ اسی طریقے سے کھیلے جائیں گے یعنی جس ٹیم نے ہوم اور اوے کھیلنا تھا جبکہ اسکے بعد کوارٹر فائنلز، سیمی فائنلز اور فائنل تمام لزبن پرتگال میں ہی کھیلے جائیں گے اور روایتی ڈبل لیگ کی بجائے...
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اسٹمپس ڈے 3 پاکستان 326 & 137/8 انگلینڈ 219 آل آؤٹ پاکستان لیڈ بائے 244 رنز ٹی کے وقفے تک میچ جو 70-30 سے پاکستان کے حق میں تھا اب برابری کی سطح پر آ چُکا ہے۔ پاکستان نے پچھلے 9 سیشن میں 8 بہترین کھیلے اور صرف ایک سیشن میں تمام ایڈوانٹیج ڈھیر کر دیا۔ خیر بقول ناصر حسین صاب " پاکستان کرکٹ ایٹ...
  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری صاب تُسی کانٹا، ناپسندیدہ یا دوجی کوئی منفی، مثبت ریٹنگ دے سکدے اوہ تہاڈا محفلی حق اے۔ لیکن زیادہ بہتر رہے گا تُسی نال ناپسندیدگی دی وجہ وی بیان کر دیو۔۔۔ تشکر وغیرہ :)
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اسد رن آؤٹ پاکستان 101/5 لیڈ بائے 208 رنز۔۔ کافی اچھی شراکت چل رہی تھی۔ کہ شاہینو کو خود کش رن لینا یاد آ گیا۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    پہلی اننگ کے ہیرو کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس۔ پاکستان 8-1 کپتان کو اپنی ساکھ بچانے کے لئے کریز پر رکنا ہی ہوگا۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    انگلینڈ 219 پر آل آؤٹ پاکستان کو 107 رنز کی بہت ہی شاندار برتری حاصل۔۔ مزید 200 رنز جوڑ لئے جائیں تو میچ جیتنے کا امکانات شدید تر ہو جائیں گے۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    آج کی بات

    سیم ٹو سیم :bulgy-eyes::(
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    یاسر شاہ کی چوتھی وکٹ انگلینڈ 170/8 آئے ہائے ہائے مزے آئے آئے مزے
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    ڈوم بیس بھی پویلین واپس۔ یاسر شاہ کی تیسری وکٹ۔۔۔ انگلینڈ 164/7 ٹرائل بائے 162 رنز اب ٹیل کو جلد از جلد ٹھکانے لگا کر 140+ کی لیڈ حاصل کرنی چاہیے۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بٹلر بھی پویلین واپس واہ واہ خوبیش ترین است۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ہن اوس بُڈھے گھوڑے نوں کیہہ لال لگام پانی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  13. عبداللہ محمد

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    وزیر اعظم کل نیا نقشہ جاری کریں گے۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    عمدہ عمدہ پوپ پویلین واپس۔ اب ووکس اور بیس کو ٹکنے نہیں دینا۔
  15. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بقول زیک بھائی آپ اب ٹرول سے زیادہ کچھ نہیں۔ لیکن اگر آپکی ٹرولنگ کا لیول یہ ہے تو یقین مانیں فیسبک والے اس سے بہتر ٹرولنگ کر رہے آجکل۔ نیز گزارش ہے کہ کپتان و ہمنواؤں نے اپوزیشن میں اپنے راہ میں ایسے خار بچا لئے جو ہر وقت انکے سامنے آ جاتے ہیں۔ جب بھی کوئی بات کرتے ہیں تو انکا اپنا ٹویٹ ہی...
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    تیسرے روز کا کھیل جاری۔ بٹلر اور پوپ جی نے پہلا گھنٹہ نکال لیا ہے۔ لنچ سے پہلے ان دونوں کو پویلین کی راہ دکھانا لازم ہے ورنہ یہ میچ بچا ڈالیں گے۔ بٹلر جی لمحوں میں بورڈ پر رنز کا انبار لگانے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں۔۔
  17. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف سے کوئی شوگر سکینڈل میں آجائے کوئی آئی پی پیز میں کوئی دوائی سکینڈل میں تو وزیر اعظم "نوٹس تو لے رہا ناں،رپورٹ تو پبلک کی ہے۔" دوسری پارٹی کا کوئی بندہ ہو تو مجھے چین کی طرح کا موقع دیں تو ملک سدھر جائے گا۔۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    آج کی بات

    انڈین کامیڈین زاکر خان کا ایک انٹرویو سُن رہا تھا اس میں وہ کہتے ہیں کہ " وقت وقت پر آپکے بھگوان مرتے رہنا چاہیں۔"
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    دوسرے دن کا اختتام پاکستان 326 آل آؤٹ انگلینڈ 92/4 شان مسعود کی شاندار سینچری کے چلتے پاکستان نے دوسرے روز کا اختتام بھی فرنٹ فٹ پر بھی کیا ہے۔۔ پاکستان اگر پہلی اننگ سے 60-70 رنز کی لیڈ حاصل کر لے تو یقیناً شاندار پوزیشن میں آ جائے گا۔ لیکن کل اولڈ ٹریفورڈ میں سورج کے چھائے رہنے کا قوی...
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    مطلب اعتراض تے کوئی چھج دا کرو اگر سٹی وار کھیڈنی ای اے تے۔
Top