واقعی درست فرمایا تھا جناب
"چھوڑ دوں اردو، فقط در فارسی بُڑ بُڑ کنم"
یہ پڑھ کے تو میری ہنسی کافی دیر نہ رکی۔استاد تو استاد ہی ہوتا ہے جناب، سو ہماری طرف سے بھی آداب ، استاد جی۔۔۔!
السلام علیکم
تمام تر ڈیزائن Adobe Photoshop اور Adobe Illustrator میں بنایا ہے۔
اتنی محنت اس لئے کی کہ علامہ اقبال رحمۃ اللہ کے اس قطعے نے ہلا کے رکھ دیا تھا۔
زبیر بھائی۔۔۔۔۔۔ ویسے تو اقبال کو پڑھنے کا رواج ہی نہیں رہا، اپنی کوشش کرتا ہوں کہ اسی بہانے شاید کوئی پڑھ لے اور اقبال کا شاہین بن جائے تو میری محنت کا صلہ مجھے مل جائے۔بہت دکھتا ہے دل جب اپنی نسل کے جوانوں کو مغرب زدہ پاتا ہوں۔
وفقنا الله