نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپ کی مان لیتے ہیں

    آپ کی مان لیتے ہیں
  2. جیہ

    سعود بھائی آپ کو اطلاع نہیں ملی کہ آپ اس وقت سو گئے تھے :)

    سعود بھائی آپ کو اطلاع نہیں ملی کہ آپ اس وقت سو گئے تھے :)
  3. جیہ

    جی امی جانی اب نہیں جانی والی

    جی امی جانی اب نہیں جانی والی
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ:)
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ماہی کے امہ جان اور ہماری خالہ جان:) یہاں سوات میں بھی دو دن سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے :)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بقول غالب مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں ایک چکّر ہے مرے پاؤں میں زنجیر نہیں
  7. جیہ

    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہو آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہو آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بن باس لینے جنگل میں :)
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام یہاں دو دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کافی سردی ہے
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتۃ
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    صبح صبح یہ کون کھاتا ہے :)
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    صبح صبح کیوں تنگ کرتے ہیں یہ لوگ
  13. جیہ

    الوداع محفل

    الوداع محفل
  14. جیہ

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    ایسا بچہ دیکھا نہیں ذرا تصویر تو لگا دیں اس بچے کا ‘’
  15. جیہ

    ایک سوال کا جواب تفصیل سے مطلوب ہے ۔

    جنرل نالج کا زمانہ لد چکا ۔ اب تو سپیشلائزیشن کا دور ہے
  16. جیہ

    یہی حال ہمارا بھی ہے

    یہی حال ہمارا بھی ہے
  17. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ اکبر۔ آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے۔ میں آپ کو جواب دہ نہیں :p والسلام
  18. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے کیا زمانہ آگیا۔ یہ صبح ہے اور آپ کے ہمزاد آنلائن ہیں آپ نہیں
  19. جیہ

    توجہ کی گذارش

    آپ نے عربی میں سنا ہوگا :) اور عوام تو خیر کیا کیا نہیں کرتے۔ اکثر مذہبی کتابوں میں عوام لالنعام لفظ پڑھا ہوگا آپ نے ویسے فارغین قواعد کے لحاظ سے غلط نہیں مگر اردو روزمرہ فارغ ہے نہ فارغین
  20. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نوج الٹا چور کوٹوال کو ڈانٹے۔ آدھی آدھی رات تک تو آپ ہی آنلائن رہتے ہیں
Top