کیوں اس درخواست کو دھمکی کا عنوان دے کر ہماری جان کو آفت میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں قبلہ؟ ہم نے تو وقت ایسا چنا تھا کہ مخاطب سو چکے ہوں اور تب ملاحظہ فرمائیں جب صبح تازہ دم اٹھے ہوں اور دن بھر کی کوفت ذہن پر طاری نہ ہوئی ہو۔میرا خیال ہے کہ پانچ منٹ بھی نہیں لگیں گے، اس دھمکی کے بعد تو
ابھی تو سونے میں بہت وقت پڑا ہے کہ I have miles to go before I sleepکون کون ابھی تک نہیں سویا
بوہے باریاں سن رہا ہوںبڑوں کو تو ایسے بھی دیر گئے رات تک نہیں جاگنی چاہئے ہر وقت بچوں پر نظر رکھنا کوئی اچھی بات ہے کیا ذرا گپ شپ تو کرنے دیجئے۔کان لگاکے کیا کیا سُن رہے آپ
جی میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوںکیوں اس درخواست کو دھمکی کا عنوان دے کر ہماری جان کو آفت میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں قبلہ؟ ہم نے تو وقت ایسا چنا تھا کہ مخاطب سو چکے ہوں اور تب ملاحظہ فرمائیں جب صبح تازہ دم اٹھے ہوں اور دن بھر کی کوفت ذہن پر طاری نہ ہوئی ہو۔
ارے ہاں، سنڈے کو واک والے مائلز کہ بائیکنگ والے مائلز؟ابھی تو سونے میں بہت وقت پڑا ہے کہ I have miles to go before I sleep
سائکلنگارے ہاں، سنڈے کو واک والے مائلز کہ بائیکنگ والے مائلز؟
تو پھر کتنے مائلز ہوں گے اس ویک اینڈ پر سارے ملا کر؟سائکلنگ
قیمہ، فیٹاچینی اور الفریڈو ساس کی پلیٹ سامنے تیار کر کے رکھ لی ہے، کسی کو کھانا ہے تو صد بسم اللہ!صبح صبح کیوں تنگ کرتے ہیں یہ لوگ
اس لیے کہ سارا دن اچھا گزرے۔صبح صبح کیوں تنگ کرتے ہیں یہ لوگ
صبح صبح یہ کون کھاتا ہےقیمہ، فیٹاچینی اور الفریڈو ساس کی پلیٹ سامنے تیار کر کے رکھ لی ہے، کسی کو کھانا ہے تو صد بسم اللہ!
سلام تو ہم نے کیا ہی نہیں، السلام علیکم بٹیا رانی۔صبح صبح یہ کون کھاتا ہے
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتۃسلام تو ہم نے کیا ہی نہیں، السلام علیکم بٹیا رانی۔
اور ہاں، جب تک بٹیا یہاں آئیں گی اسے کھانے تب تک صبح تمام ہو چکی ہوگی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور
بادل بارش اور ہوا ۔۔ خوبصورت موسم ۔۔
آپ کہاں گئیں تھیں ؟؟وعلیکم السلام
یہاں دو دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کافی سردی ہے
بن باس لینے جنگل میںآپ کہاں گئیں تھیں ؟؟
ہوگئی واپسی کے پھر ارادہ ہے ؟؟؟بن باس لینے جنگل میں
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ صبح النور
بادل بارش اور ہوا ۔۔ خوبصورت موسم ۔۔