کل ہی کی بات ہے موبایل پر ایس ایم ایس کے نوٹیفیکیشن کی آواز آئی
عبدالله نے ایس ایم ایس کھولا اور آواز لگائی مما ایس ایم ایس ہے. میں نے پوچھا کس کا.؟ جواب دیا آ او آ کا
میں نے حیران ہوکر دیکھا تو ایک دوست کا تھا اور شروع میں سلام کے انگریزی ابریویشن A o A لکھے تھے. میں ظاہر ہے بہت ہنسی اور اسے...