مبارکباد پینتس ہزاری منصور

بہت شکریہ سعود بھائی۔ مجھے توقع یہی تھی کہ آپ یا عائشہ عزیز بہنا شاید یہ دھاگہ کھولیں گے، اگر برادرم انیس الرحمن کی نظر نہ پڑی۔ ویسے پورے 35000 پر ایک جگہ انیس بھائی سے ٹاکرا ہوا تھا، پر وہ طرح دے گئے :p
اجی چھوڑیں بھی، پینتیس ہزار بھی کوئی عدد ہوا۔ اب تو پچاس ہزار پر بات ہوگی، ان شاء اللہ! :) :) :)
 
Top