نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    پتھروں کا سامنا ہونا ہی تھا (عمران شناور)

    پسند فرمانے کا شکریہ! ویسے نیا شعر یہ ہے: تیرا چہرہ ہی نہیں جب سامنے کھڑکیوں کو بے صدا ہونا ہی تھا
  2. عمران شناور

    پتھروں کا سامنا ہونا ہی تھا (عمران شناور)

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ میں نے تو صرف مطلع کا پہلا مصرع تبدیل کیا ہے۔ اور آخری شعر نیا ہے۔ بقیہ غزل تو پرانی ہی ہے۔ شاید مطلع کا تاثر بدلنے کی وجہ سے نئی غزل لگ رہی ہے۔
  3. عمران شناور

    پتھروں کا سامنا ہونا ہی تھا (عمران شناور)

    بدل سکیں تو! ارے یہ بھی کوئی کام ہے۔ جناب بدل دیا ہے (عارضی طور پر) اگر بہتر ہو سکا تو ضرور کروں گا۔ اور اس کے ساتھ ایک شعر بھی موزوں ہوا تھا۔ درج کر دیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
  4. عمران شناور

    پتھروں کا سامنا ہونا ہی تھا (عمران شناور)

    بہت شکریہ الف عین صاحب آپ کی محبت! مطلع میں جو سقم ہے میرے علم میں تھا۔ لیکن چونکہ حالی صاحب نے بھی ایسا کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: کب تک اے ابرِ کرم ترسائے گا مینہ بھی رحمت کا کبھی برسائے گا پھل کچھ اے نخلِ وفا تجھ میں نہیں جو لگائے گا تجھے پچتائے گا بقیہ پوری غزل کا کافیہ جائے‘ پائے‘...
  5. عمران شناور

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    رضا صاحب بہت اچھی‌غزل ہے۔ مبارک ہو!
  6. عمران شناور

    کناں مان سی اکھاں تے (عمران شناور)

    بوہت شکریہ محمود صاب!
  7. عمران شناور

    کناں مان سی اکھاں تے (عمران شناور)

    بڑی میربانی جناب دی!
  8. عمران شناور

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    خوش آمدید ثمینہ جی!
  9. عمران شناور

    تعارف السلام علیکم

    محمد سلیم رضا صاحب! خوش آمدید
  10. عمران شناور

    پتھروں کا سامنا ہونا ہی تھا (عمران شناور)

    پتھروں سے واسطہ ہونا ہی تھا دل شکستہ آئنہ ہونا ہی تھا میں بھی اس کو پوجتا تھا رات دن آخر اس بت کو خدا ہونا ہی تھا مسندوں پر ہو گئے قابض یزید اس نگر کو کربلا ہونا ہی تھا جلد بازی میں کِیا تھا فیصلہ سو غلط وہ فیصلہ ہونا ہی تھا اب مجھے افسوس کیوں رہنے لگا وہ ملا تھا تو جدا...
  11. عمران شناور

    قاصر گلیوں کی اداسی پوچھتی ہے گھر کا سناٹا کہتا ہے------- غلام محمد قاصر

    بہت خوب کلام شیئر کیا ہے جناب بہت شکریہ!
  12. عمران شناور

    محفل کا ترانہ

    بہت زبردست ابن سعید صاحب۔ بہت خوب
  13. عمران شناور

    فراق بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں - فراق گورکھپوری

    میرے خیالات ایسے ہی ہیں۔ بہت شکریہ وارث صاحب ترجمانی کے لیے۔ دل پاکستانی! آپ تو بہت بہت شکریہ
  14. عمران شناور

    جب سے میرے یار دشمن ہو گئے (عمران شناور)

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ آپ نے اسے اچھی غزل کہا۔ آپ نے بالکل درست فرمایا مجھے احساس ہے لیکن ایک دوست کو پسند تھی اسی کے کہنے پر شیئر کی تھی رائے حاصل کرنے کے لیے آصف شفیع صاحب آپ کا بھی شکریہ۔ واقعی پریکٹس غزل ہے۔ وہی کھلاڑی کارکردگی دکھاتا ہے جو پریکٹس کرکے میدان مین اترتا ہے۔ تمام احباب...
  15. عمران شناور

    فانی غزل - ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا - فانی بدایونی

    یہ تو "سجی" (دائیں) دکھا کر "کھبی" (بائیں) مارنے والے بات ہوئی۔ تمام احباب کا شکریہ!
Top