نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    غزل اس کو سنا کر مائلِ اغماز مت کیجے --------- سید انور جاوید ہاشمی

    اعجاز صاحب محمد وارث صاحب محمود مغل صاحب آپ تینوں کا بہت بہت شکریہ!
  2. عمران شناور

    شہزاد احمد جو شجر سوکھ گیا ہے وہ ہرا کیسے ہو - شہزاد احمد

    شہزاد احمد صاحب کا اچھی غزل منتخب کی ہے۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیے۔
  3. عمران شناور

    غزل - میری وفائیں یاد کرو گے - محمد دین تاثیر

    بہت مشہور اور اچھی غزل شیئر کی ہے پیاسا جی! بہت شکریہ
  4. عمران شناور

    غزل اس کو سنا کر مائلِ اغماز مت کیجے --------- سید انور جاوید ہاشمی

    درستگی فرمانے کا بہت بہت شکریہ محمود صاحب۔ لیکن حضور مجھے یہ شعر ابھی تک کھٹک رہا ہے۔ جانے کیوں؟ تدارک مسئلے کا مسئلہ کہنے سے ہوگا کیا تدبر کیجیے ، حل کیجے ، اغماض مت کیجے "کا" کی بجائے "کو" تو نہیں ویسے اگر "کا" کے بعد قومہ ہے تو بھی ٹھیک ہے لیکن دوسرے مصرعہ میں "حل کیجے" کی جگہ "حل...
  5. عمران شناور

    فانی غزل - ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا - فانی بدایونی

    واہ بہت خوب! بہت زبردست جناب پیاسا صحرا جی! اچھی غزل شیئر کی ہے۔ واہ! شوکت علی فانی صاحب کو پہلی مرتبہ پڑھنے کا موقع ملا ہے۔ بہت خوب۔ مزید کلام سے نوازیے گا۔ شکریہ
  6. عمران شناور

    غزل اس کو سنا کر مائلِ اغماز مت کیجے --------- سید انور جاوید ہاشمی

    بہت خوب انتخاب ہے محمود صاحب۔ شکریہ (مطلع کا اور چھٹے شعر کا دوسرا مصرع دیکھ لیں)
  7. عمران شناور

    جب سے میرے یار دشمن ہو گئے (عمران شناور)

    محمد امین صاحب خرم شہزاد خرم صاحب محمد وارث صاحب آپ تینوں کا بہت شکریہ۔ ویسے میں آج اس غزل کو حذف کرنے والا تھا۔ میرا خیال تھا‘ کسی کو پسند نہیں آئی تبھی تو رائے نہیں دی۔ ایک ہفتہ سے۔
  8. عمران شناور

    احمد ندیم قاسمی جاتے ہوئے اک بار تو جی بھر کے رُلائیں - احمد ندیم قاسمی

    بہت خوب صورت کلام شیئر کیا ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ ہم چھیڑ تو دیں گے ترا محبوب فسانہ کھینچ آئیں گی فردوس کی مدہوش فضائیں ہم سنگِ دریا پہ بے ہوش پڑے ہیں کہہ دے کوئی جبریل سے، بہتر ہے، نہ آئیں معذرت کے ساتھ پہلے شعر میں "کھینچ" کی بجائے "کھنچ" ہوگا۔ دوسرے شعر کا پہلا مصرعہ یا تو...
  9. عمران شناور

    غزل۔2 عزیز بانو داراب وفا

    واہ واہ واہ! بہت زبردست غزل شیئر کی ہے۔ اعجاز صاحب۔ بہت خوب۔ محترمہ کیا خوب لکھتی ہیں۔ تعارف ضرور پیش کیجئے گا۔ شکریہ
  10. عمران شناور

    غزل۔ عزیز بانو داراب وفا

    بہت زبردست اعجاز صاحب۔ بہت اچھا کلام ہے۔ شیئر کرنے کے لیے شکریہ۔ (تیسرے شعر میں "جو" کی بجائے "کو" لکھا گیا ہے)
  11. عمران شناور

    اختر شیرانی سمجھتا ہوں میں سب کچھ، صرف سمجھانا نہیں‌آتا - اختر شیرانی

    بہت خوب غزل شیئر کی ہے۔ کاشفی صاحب بہت شکریہ
  12. عمران شناور

    حال اس کا تیرے چہرے پہ لکھا لگتا ہے

    واہ بہت خوب جناب ظفری صاحب۔ اچھی شیئرنگ ہے۔ شکریہ
  13. عمران شناور

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر بل نہ پڑے

    بہت خوب جناب۔ اچھی غزل شیئر کی ہے۔ شکریہ!
  14. عمران شناور

    ترے لیے کبھی وحشت گزیدہ ہم ہی نہ تھے ۔۔۔ خالد علیم

    بہت خوب نوید بھائی! شکریہ شیئر کرنے کے لیے۔
  15. عمران شناور

    ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم

    خالد صاحب کی غزل شیئر کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ نوید بھائی بہت اچھی غزل ہے۔
Top