نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    عام اور خاص کی وضاحت کر دیں ذرا :)
  2. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میرا پسندیدہ کرادار ہاورڈ والووٹز کا ہے۔ اس کے بغیر سیریز بیکار ہے۔ اور پینی تو پھر پینی ہے ;)
  3. شہزاد وحید

    تعارف میرا نام

    خوش مینگو دید
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Life of Pi دیکھی۔ انتہائی دلچسپ فلم ثابت ہوئی۔ بہترین موشن پکچر کا آسکر ایوارڈ اس بار ARGO لے اڑی جبکہ اس ایوارڈ کی صحیح حقدار لائف آف پائی ہے۔ پائی کا کردار بے حد دلچسپ ہے، اس کا نام تو پسین پٹیل ہے، جو کہ اس کے ماما جی نے ایک فرنچ سوِمنگ پُول کے نام پر رکھا تھا، مگر اس کے سکول کے ساتھیوں نے...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Matru ki Bijlee ka Mandola دیکھی۔ کار کی فیکٹری کھڑی کرنے کے لیئے کسانوں کے کھیت ہتھیانا چاہتا ہے منڈولا اور اس میں سرکار بھی اس کا ساتھ دے رہی ہے مگر اپنے فائدے کے لیئے۔ کہانی بہت سے جگہ سے کمزور ہے اور بیوقوفانہ بھی مگر اچھی ٹائم پاس فلم ہے۔
  6. شہزاد وحید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اپنے لے پالک بیٹے کے ساتھ آسمان پر اڑتا جہاز دیکھتے ہوئے پھولوں کے ساتھ باہر کا منظر تکتے ہوئے اپنے ایک بہت ہی مزاخیہ دوست کے ساتھ ایک اور اچھے کولیگ کے ساتھ اپنی بھتیجی میرب کے ساتھ چاچو کی شادی پر بطور لاڑا نانی امی گھر اپنے ابو کے ساتھ لیکن کافی...
  7. شہزاد وحید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    تصویریں نا لگانے والے محفلین کو موٹیویٹ کرنے کے لیئے میری چند تصاویر بھی حاضر ہیں۔ واگا بارڈر کے باہر شاہی قلعہ میں اپنے ابو کے ساتھ ایک شادی کے موقع پر کھیتوں میں آفس میں سوزو واٹر پارک میں اڑنے کی کوشش کرتے ہوئے اسے کہتے ہیں کسی کے سر پر سوار ہونا...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل چلتی چیز پاک ہوتی ہے۔ حسیب شام ہو سکتے ہو۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہو سکتا ہے میری اپنی کوئی فہرست ہو :p
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں بھی جاننے والوں کی قطار میں ہی لیٹا ہوں۔ میں کیسے لگا دوں۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    imdb.com کی تصاویر دوسری ویب سائیٹس پر شیئر نہیں کی جا سکتی۔ ایسا وہ اپنی بینڈ ویتھ بچانے کے لیئے کرتے ہیں۔ میں کئی بار یہ عرض یہاں عرض کر چکا ہوں۔ لیکن احباب شاید "آزمائش شرط ہے" پر یقین رکھتے ہیں۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بس کرو۔ ابھی کوئی منچلا اعتراض اڑتا ہوا آئے گا کہ نام جاننے کے لیئے الگ دھاگہ کھولا جائے۔ :)
  13. شہزاد وحید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    کوئی پندرہ سو کے قریب تصاویر منہ کتاب یعنی فیس بک پر پہلے ہی لوگوں کا منہ چڑھا رہی ہیں۔ یعنی عسکری کی طرح میرے فوٹو بھی پھیلے پڑے ہیں :) یہاں تو وہ محفلین لگائیں جن کے اوتاروں میں بھی اپنی نہیں پرندوں اور جانوروں کی تصاویر ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرا خیال ہے اسی دھاگے کو چلتا رہنا چاہیے۔ محفل کے کئی دوسرے دھاگے ہیں جو ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں بلکہ اگر دس مراسلات فی صفحہ کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ دھاگہ بھی 200 صفحات تک پہنچ چکا ہے۔ اس دھاگے کے مناظر 54000 کی حد پار کر چکے ہیں۔ 100000 تک تو پہنچ لینے دیں۔ نئے کھلنے والے دھاگوں کو مدیر...
  15. شہزاد وحید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اچھا تو میں بھی لگا سکتا ہوں اپنی تصاویر یہاں :D
  16. شہزاد وحید

    پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال کس حد تک؟

    عام ہیں سمجھیں۔ ہر تیسرے بندے کے پاس سمارٹ فون ہی نظر آتا ہے۔ میرے پاس بھی سمارٹ فون ہی ہے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    MTV Roadeis اور The Living on the Edge اس بار اکٹھے شروع ہیں۔ روڈیز کا دسواں سیزن ہے جبکہ لیونگ آن دی ایج کا چوتھا۔ پہلا والا انڈین شو ہے جبکہ دوسرے والا پاکستانی لیکن دونوں کا تھیم ایک ہی ہے یعنی Dare Shows ہیں۔ ایک اور فرق بجٹ کا بھی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 2 دیکھی۔ بیلا سوان کی بیٹی جو آدھی ویمپائر اور آدھی انسان ہے، ویمپائرز کی دنیا میں ایک بڑی جنگ کی بنیاد بن سکتی ہے۔ فلم نے زیادہ متاثر نہیں کیا مگر چونکہ سیریز کا حصہ تھی اس لیئے غیر دلچسپ بھی نہیں لگی۔ اسی کے ساتھ سیریز کا بھی اختتام ہوا۔ یہ سیریز مشہور...
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کچھ نہیں ہو رہا۔ ہم موویز اور ٹی وی شو کریکٹرز کی بات ہی کر رہے ہیں۔ اپنا اپنا انداز ہے سب کا۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    زیادہ دور نہیں ابھی اُدھر ہی ہوں۔
Top