نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    واہ سائیں واہ۔
  2. شہزاد وحید

    چھٹی واے دن کی خوشی

    میری بھی ویسے ویک میں دو ہوتی ہیں لیکن ایک چھٹی والے تو میں سویا رہتا ہوں اور اگلی والے دن دوپہر کو اٹھتا ہوں۔
  3. شہزاد وحید

    چھٹی واے دن کی خوشی

    سکول کے دنوں میں جتنی خوشی ہوتی تھی ہالی ڈے کی، اس سے ڈبل ہوتی ہے اب پروفیشنل لائف میں۔ قسم سے
  4. شہزاد وحید

    چھٹی واے دن کی خوشی

    چُھٹی والے دن صبح اٹھ کر منہ دھونے سے پہلےبھی خوش اور منہ دھونے کے بعد بھی خوش
  5. شہزاد وحید

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    یہی اصول اگر پنجاب پر بھی لاگو ہو جائے تو کیا بات ہے۔ مہنگے ترین ریٹس پر بھی پورا بل دیتے ہیں، ٹیکس بھی دیتے ہیں لیکن بجلی بچی کھچی ہی ملتی ہے۔
  6. شہزاد وحید

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    وہ اسی لیئے کہا تھا کہ سب پوچھیں، جس کام سے لوگوں کو بچوں کو منع کرو تو وہ وہی کام زیادہ کرتے ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    میں خودی بتا دیتا ہوں۔ رات کو سوتے وقت بھی کوئی نہیں ہوتی، صبح اٹھتے وقت بھی نہیں ہوتی، شام کو آفس سے گھر آؤ بھی کوئی نہیں ہوتی۔ کم از کم دورانیہ 15 گھنٹے ہے جو کہ من موجی میں 18 گھنٹے تک بھی کھینچ لیتے ہیں واپڈہ کے منچلے۔
  8. شہزاد وحید

    آپ کا موبائل فون

    کوئی زیادہ شوق نہیں موبائلز کا اسی لئے ہلکے پھلکے ہی لیئے اور کام چلاتا رہا۔ پہلا نوکیا 3100 تھا۔ دوسرا نوکیا 2600 تیسرا سیمسنگ ایکس 640 چوتھا نوکیا 6600 پانچواں نوکیا 7250i پھر موٹرولا C115 پھر نوکیا 1110 پھر نوکیا 7610 پھر نوکیا 6230i اور اب سونی...
  9. شہزاد وحید

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    گوجرانوالہ میں بس نا ای پوچھو
  10. شہزاد وحید

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    تمام لڑکے غلط اور تمام لڑکیاں معصوم، اس بات پر اعتراض ہے باقی بات بلکل درست۔ آپ (@حوا کی بیٹی) نے شاید انتہائی غصے کی حالت میں یہ دھاگہ شروع کیا ہے اس لیئے اس قدر نامناسب الفاظ کا استعمال کیا کہ ماں کا اولاد نرینہ مانگنا ذلالت مانگنے کے مترادف ہے۔ تعلیم اور اچھے ماحول کی کمی کی وجہ سے لوگ ایسی...
  11. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    لو کی اسی بات پر پہلی قسط لگ گئی ڈاؤنلوڈنگ پر :p
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Django Unchained دیکھی۔ ایک دلچسپ فلم۔ ایک سابقہ دندان ساز اور حالیہ کرائے کا قاتل۔ ایک آزاد غلام۔ آزاد غلام کی ٍ غیر آزاد غلام بیوی۔ ڈھیر سارا وائیلنس۔ کامیڈی۔ سٹائل۔ کالی چمڑی کی تذلیل کے قصے۔ گوری چمڑی کے ظلم و ستم۔ تین بہترین اداکاروں، جیمی فاکس، لیونارڈو ڈی کیپریو، کرسٹوف والٹز، کی عمدہ...
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Rise of the Guardians دیکھی۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ جیسے بچوں کے حفاظتی ٹیکے ہوتے ہیں ویسے حفاظتی گارجین بھی ہوتے ہیں مثال کے طور پر ٹوتھ فیئری یعنی دانت لے جانے والی پری، سیند مین یعنی سہانے خواب دکھانے والا، سینٹا یعنی تحائف دینے والا، جیک فراست یعنی برف کے موسم میں منورنجن کرنے اور کروانے...
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بینک کاری کرتا ہوں جناب۔ :)
  15. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    The Legend of Korra دیکھی۔ بارہ اقساط پر مشتمل یہ سریز Avatar: The Last Airbender کا سیکیول ہے۔ اوتار اینگ کے اب اگلا اوتار کورا ہے جو کہ ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہے لیکن سیکھنے کے مراحل میں ہی کورا کو بہت سے امتحانات سے گزرنا ہے۔ اچھا سیکیول ہے مگر اوریجنل سیرز شاید زیادہ دلچسپ تھی۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Pillars of the Earth دیکھی۔ ویسے تو یہ چھ اقساط کی ٹی وی منی سیریز ہے لیکن مووی ہی سمجھیئے۔ مذہب کو اپنے ذاتی مفاد کے لیئے استعمال کرنا، طاقت کی خاطر جنگ بازی کرنا، نفرت کی خاطر قتل و غارت کرنا، محبت کی خاطر جان نثار کرنا، یہ سب اس مووی/منی سیریز میں دیکھیئے۔ عمدہ پروڈکشن ہے۔
  17. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    مصالحوں سے مراد HBO پروڈیوسڈ سیریزز والے ً مصالحے؟
  18. شہزاد وحید

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بادشاہ کا خواب جو مقبول جہانگیر کی طلسم ہوشربا شریز کا پہلا ناول ہے، میرا بھی پہلا ناول تھا جس سے میں نے مطالعہ کی شروعات کی تھی۔ الفاظ نہیں تعریف بیان کرنے کو اس محنت کے عوض۔
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Race 2 دیکھی۔ ریس ون ایک اچھی خاصی فلم تھی لیکن ریس تُو میں وہی ڈائریکٹر ہونے کے باوجود فلم کا معیار کافی نیچا تھا۔ سب سے پہلے تو بے حد گھٹیا قسم کے سپیشل ایفیکٹس اور اس کے علاوہ سٹوری میں دھکے سے پرانا بالی وڈ سٹائل داخل کرنا۔ اور سب سے آڈ مومنٹ وہ ہوتا جب کوئی انڈین ارب پتی انگریزوں کے ملک میں...
Top