تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ
متفق۔
تجمل حسین
Post #6
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
بالکل۔ سرور کا مسئلہ لگتا ہے۔
بالکل۔ سرور کا مسئلہ لگتا ہے۔
تجمل حسین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 20، 2016
اب ٹھیک ہوگیا ہے۔ :)
اب ٹھیک ہوگیا ہے۔ :)
تجمل حسین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 20، 2016
یہ ابھی ابھی پورٹل کے صفحہ کو کیا ہوا؟ کھولیں تو چاچا جی سرور صاحب کا ایرر آجاتا ہے :) محمد وارث
یہ ابھی ابھی پورٹل کے صفحہ کو کیا ہوا؟ کھولیں تو چاچا جی سرور صاحب کا ایرر آجاتا ہے :) محمد وارث
تجمل حسین
کیفیت نامہ
فروری 20، 2016
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
باقی آپ زبردست جارہے ہیں۔ (y)
تجمل حسین
Post #26
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
سارے اسباق تسلی سے ایک ساتھ پڑھوں گا۔ بس آپ ایک کام کریں کہ ہر قسط میں اسے سے اگلی اور پچھلی قسط کا ربط ضرور شامل کردیا کریں۔ :)
تجمل حسین
Post #25
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
شاعری، موسیقی اور علمِ عَروض
اگلی قسط کب آئے گی۔ آخری تو 9ستمبر 2012 میں آئی تھی۔ :)
تجمل حسین
Post #6
فروری 20، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
محفل متراں دی
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ اوہناں نوں صبر دوے تے مرحوم نوں جنت وچ اُچی تھاں نصیب کرے۔
تجمل حسین
Post #1,683
فروری 18، 2016
فورم:
پنجابی فورم
علی نستعلیق کی جھلکیاں
کوئی تازہ خبر اس بارے میں؟؟؟؟؟ :)
تجمل حسین
Post #49
فروری 18، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)
جی ضرور۔ اتوار کے علاوہ باقی ہرروز کوشش کروں گا کہ یاد دلاتا رہوں۔ آج کا دھاگہ کدھر ہے؟ :)
تجمل حسین
Post #4
فروری 18، 2016
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)
زبردست۔ اگر سارے سال کی معلومات ایسے ہی اکٹھی ہوجائیں تو کیا ہی خوب کام ہوگا۔ :)
تجمل حسین
Post #2
فروری 17، 2016
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
امر نستعلیق ریلیز!
تجمل حسین
Post #74
فروری 17، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
مزاحیہ سوال جواب
تاکہ نیا بندہ جلدی ٹائپنگ نہ سیکھ سکے۔ :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ خود اتار کے ترتیب میں کیوں نہیں لگالیتے؟
تجمل حسین
Post #455
فروری 16، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
کنواروں کے لیے بیوی اور شادی شدہ کے لیے ٹی وی۔ :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر بات کی تان سیاست پر آکر ہی کیوں ٹوٹتی ہے؟
تجمل حسین
Post #452
فروری 16، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو کا مطالعہ دماغ کے لئے مفید
ساب جی ایہہ وی کوئی پچھن آلی گل اے ۔ بندہ آپو آپ سمجھ جاندا اے جے اونوں سمجھ ہووے تے :) تے میں کی کسے نوں کٹھیاں کراں سارے آپئی آ جاون گے۔ فاروق احمد بھٹی ۔ سید شہزاد ناصر ۔
تجمل حسین
Post #20
فروری 15، 2016
فورم:
ادبیات و لسانیات
اردو کا مطالعہ دماغ کے لئے مفید
بس بھئی بس۔ ریسرچ کے مطابق اردو زبان کا مطالعہ دماغ کے لیے مفید ہے پنجابی کا نہیں :)
تجمل حسین
Post #15
فروری 15، 2016
فورم:
ادبیات و لسانیات
ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ
:praying: دیکھا پھر۔ صدر پاکستان کا ڈر۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::bee::bee::bee:
تجمل حسین
Post #101
فروری 15، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
تعارف
میراتعارف
مجھے ریسکیورز سے محبت ہے۔ :redheart::redheart::redheart:
تجمل حسین
Post #49
فروری 15، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
السلام علیکم! محمد علم اللہ بھائی! آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو...
السلام علیکم! محمد علم اللہ بھائی! آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے رکھے۔ آمین۔ :)
تجمل حسین
کیفیت نامہ
فروری 15، 2016
چھے سادہ طریقوں سے اردو کے فروغ میں حصہ لیں۔
1۔2۔3 باقاعدہ ، 6 اکثر، 5 کبھی کبھار اور 4 کبھی نہیں۔ :)
تجمل حسین
Post #6
فروری 15، 2016
فورم:
ادبیات و لسانیات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top