نتائج تلاش

  1. ش زاد

    ہماری تک بندیاں

    سعود بھائی بہت اچھی غزل ہےکافی دن بعد حاضر ہُوا ہوں آپ کی غزل پرھ کر لکھنے کی تحریک ملی ہے بہت دنوں بعد شاید کچھ کہہ سکوں آپ دُعا کیجئے یہ جمود ٹوٹے:sad2:
  2. ش زاد

    بے رُخی پر تری ہم آج کُچھ ایسا روئے۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    وارث بھائی آپ پر سلامتی ہو ناچیز آپ کی رائے کا بہت احترام کرتا ہے میں کوشش کروں گا مطلع اور آخری شعر کو بہتر کروں آپ کا سراہنا باعثِ افتخار ہے حضور نوازش وارث بھائی
  3. ش زاد

    بے رُخی پر تری ہم آج کُچھ ایسا روئے۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    بہت بہت شکریہ فاتح بھائی آپ احباب کا حُسنِ زوق ہے ورنہ ناچیز کس قابل ہمیشہ اردو لکھتے پڑھتے رہئیے آمین
  4. ش زاد

    بے رُخی پر تری ہم آج کُچھ ایسا روئے۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    بے رُخی پر تری ہم آج کُچھ ایسا روئے جس طرح دُودھ کی خاطر کوئی بچہ روئے اے سمندر ہے ترے واسطے غیرت کا مقام تیرے ساحل پہ کوئی آن کے پیاسا روئے سُننے والوں کے لیے تیری ہنسی نعمت ہے توُ جو روئے تو تُجھے دیکھنے والا روئے آبشاروں کی طرح ، ابرِ مُسلسل کی طرح آپ کی یادمیں آخر کوئی کِتنا...
  5. ش زاد

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    بے شک سب نے اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے
  6. ش زاد

    شکل دیکھی نہ شادمانی کی۔۔ آصف شفیع

    آصف صاحب عمدہ کلام ہے بے شک:applause:
  7. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    آپ پر سلامتی ہو شمشاد بھائی یہ بہترین تجویز ہی یکم مارچ سے شروع کرتے ہیں '' آ'' سے
  8. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    دوکان پکوڑوں کی باتیں کروڑوں کی
  9. ش زاد

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    حضور آپ تو جزباتی ہو گئے:tongue: ویسے آپکی غزلیات بہت اچھی ہیں:applause::applause:
Top