آدھے میاں موج، آدھے میں ساری فوج آدھا حصہ "میاں موج" کا اور باقی آدھا "ساری فوج" کا۔ :)
محمد وارث لائبریرین دسمبر 12، 2008 #21 آدھے میاں موج، آدھے میں ساری فوج آدھا حصہ "میاں موج" کا اور باقی آدھا "ساری فوج" کا۔
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2009 #39 ایسے تو بہت سارے محاورے بار بار لکھے جائیں گے اور کسی کو معلوم بھی نہ ہو گا۔ یہاں محاورے لکھنے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ میری ایک تجویز ہے کہ ہفتہ وار حروف تہجی سے لکھے جائیں۔ آپ کے ذہن میں کوئی اور تجویز ہو تو بتائیں۔
ایسے تو بہت سارے محاورے بار بار لکھے جائیں گے اور کسی کو معلوم بھی نہ ہو گا۔ یہاں محاورے لکھنے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ میری ایک تجویز ہے کہ ہفتہ وار حروف تہجی سے لکھے جائیں۔ آپ کے ذہن میں کوئی اور تجویز ہو تو بتائیں۔
ش زاد محفلین فروری 25، 2009 #40 شمشاد نے کہا: ایسے تو بہت سارے محاورے بار بار لکھے جائیں گے اور کسی کو معلوم بھی نہ ہو گا۔ یہاں محاورے لکھنے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ میری ایک تجویز ہے کہ ہفتہ وار حروف تہجی سے لکھے جائیں۔ آپ کے ذہن میں کوئی اور تجویز ہو تو بتائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ پر سلامتی ہو شمشاد بھائی یہ بہترین تجویز ہی یکم مارچ سے شروع کرتے ہیں '' آ'' سے
شمشاد نے کہا: ایسے تو بہت سارے محاورے بار بار لکھے جائیں گے اور کسی کو معلوم بھی نہ ہو گا۔ یہاں محاورے لکھنے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ میری ایک تجویز ہے کہ ہفتہ وار حروف تہجی سے لکھے جائیں۔ آپ کے ذہن میں کوئی اور تجویز ہو تو بتائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ پر سلامتی ہو شمشاد بھائی یہ بہترین تجویز ہی یکم مارچ سے شروع کرتے ہیں '' آ'' سے