نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    عدلیہ ثبوت دیکھ کر فیصلہ کرتی ہے تو بے چاری آسیہ نورین کے لئے تو کوئی بھی چشم دید گواہ پیش نہیں ہواتھا تو ثبوت کہا ں سے آیا؟
  2. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    صرف ایک شیطانی قانون پر عمل ہوگا۔ کہ "اختلاف کی سزا موت" ۔۔۔ آسیہ نوریں کے خلاف کبھی بھی کوئی چشم دید گواہ عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ کسی چشم دید گوا ہ پر جرح نہیں ہوئی، بناء گواہی سزائے موت؟
  3. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    بالکل، جو لوگ قرآن کی جگہ اپنی خواہشات کی پیروی کرتے رہے ہیں وہی اللہ کے قرآن کی جگہ ، فقہ، شریعت، اسلام جیسی اصطلاحات کا سہارا لے کر اپنی مرضی سے قانون سازی کرتے رہے ہیں۔ 295-سی اس کی ادنیٰ سی مثال ہے۔ کہ آج تک پتہ نہیں کہ کل گواہ کتنے چاہئے ہیں؟
  4. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    جسٹس اقبال حمید الرحمٰن نے آسیہ نورین کی اپیل سننے سے معذرت کرلی ہے Asia Bibi: Pakistan Supreme Court adjourns death row appeal - BBC News
  5. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    واپس آتے ہیں سرل المیدا کی طرف اس بہادر نے اس خفیہ میٹنگ کے بارے میں معلومات کے ذرائع بتانے سے انکار کردیا ہے۔ Daily Ummat
  6. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    5:38 وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُواْ أَيْدِيَهُمَا جَزَاءً بِمَا كَسَبَا نَكَالاً مِّنَ اللّهِ وَاللّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ اور چوری کرنے والا (مرد) اور چوری کرنے والی (عورت) سو دونوں کے ہاتھ پر کاٹ لگا دو اس (جرم) کی پاداش میں جو انہوں نے کمایا ہے۔ (یہ) اﷲ کی طرف سے عبرت ناک سزا (ہے)،...
  7. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    کیا سزا ہے؟ میری آسانی کے لئے حوالہ عنایت فرمادیجئے تاکہ مجھے جواب دینے میں آسانی رہے۔
  8. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    اسلامی نظام بھی قائم ہے شرعی نظام بھی قائم ہے اور فقہی نظام بھی قائم ۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآنی نظام قائم ہوسکتا ہے؟ چور کا ہاتھ کاٹنا ہے یا چور پر مارک لگانا ہے؟ یہ تو طے کرلیں؟ قرآنی احکام بہت ہی واضح ہیں اس بارے میں ، مثالوں کے ساتھ۔ سنگساری سارے قرآن میں موجود نہیں۔ قتل کا قصاص...
  9. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    اسلامی نظام تو قائم ہے،
  10. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    ہر انسٹی ٹیوشن ایک پیرامڈ کی طرح ہوتا ہے۔ اس مخروط کی چوٹی کو دیکھ کر آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس سوچ کی بنیاد سے بنا ہے۔ اس لئے کہ سوچ کی بنیاد اس بات کا فیصلہ کرتی ہے کہ کون اس انبار میں سے اوپر جائے گا۔ جب ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان کے چیف جسٹس اور دوسرے ججوں کی سوچ قرآن کے بنیادی...
  11. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    ایک بار پھر عرض کروں گا کہ بات ہے اس شیطانی سوچ کی جو انسان کو "اختلاف کی سزا موت" کے فلسفے پر قائم کردیتی ہے اور اس کے بعد وہ ہزار حیلے بہانے کرتا رہتا ہے۔کہ وہ خود ہی درست ہے۔ اس کا ہی فیصلہ درست ہے۔ لیکن وہ خوب جانتا ہے کہ اس کے خیال، اس کے فیصلے کو پذیرائی نہیں ہوگی ۔ اس لئے وہ...
  12. فاروق سرور خان

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    جس ملک کے جج مل کر اپنے ہی عوام کے خلاف نا انصافی کا مظاہرہ کرتے ہیں، سابقہ ریٹائرڈ جج جا کر قاتلوں کا دفاع کرتے ہیں اور ہیرو کہلاتے ہیں۔ اس ملک و قوم کے افراد کی دوسری قوم کس طور عزت کر سکتے ہیں۔
  13. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    جس ملک سے عدل اٹھ جائے، جہاں عدالت اور جج نا ہنجار ہوں۔ اور سمجھتے ہیں کہ وہ قادر مطلق ہیں۔ اس ملک ، اس قوم کو صرف اللہ تعالی ہدایت دے سکتےہیں۔ مجھے غصہ اس سوچ سے ہے۔ جو قاتل کو معصوم اور معصوم کو قاتل ثابت کرنے پر تل جاتی ہے۔ پہلے تو ان ہی لوگوں نے ملی بھگت سے آسیہ بی بی پر قتل کا...
  14. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    بات بہت ہی آسان ہے ، جو قوم عدل و انصاف کا راستہ چھوڑ دیتی ہے، زور زبردستی کا راستہ اپنا لیتی ہے۔ وہ راستہ بھٹک جاتی ہے اور کمنامی کی تاریکیوں میں اتر جاتی ہے۔ ازل سے یہی دستور ہے۔
  15. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    چلئے اپ کے لئے آسان کردیتے ہیں۔ کچھ معمولی عورتیں تھیں، راجہ داہر، ( اب نا کہنا ، کہاں راجہ داہر اور کہاں ۔۔۔) نے ان کو پکڑ لیا ، عورتوں نے دہائی دی ، رب نے سن لی، محمد بن قاسم آیا، اب لوگ باگ دیبل کو بمبئی سے مکران کے ساحل تک ڈھونڈتے پھرتے ہیں، لیکن ملتا نہیں۔ ایک عورت تھی، معمولی...
  16. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    داود اور جالوت کا مقابلہ کی طرح المیدا اور شریفوں کا مقابلہ ہے۔
  17. فاروق سرور خان

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    تاریخ ایسے واقعات سے بھرپور ہے ، جب داؤد جالوت کے سامنے کھڑا ہوا ، کچھ ایسا ہی المیدا اور شریفوں کا معاملہ ہے۔
  18. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    میں نے ذاتی طور پر لاہور ہائی کورٹ میں سنے جانے والے اس مقدمے کی کاروائی اور فیصلہ پڑھا۔ میں حیران ہوں کہ اس مقدمہ کی کاروائی کے دوران کوئی چشم دید گواہ عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ وہ دو خواتین، جنہوں نے قاری صاحب سے شکایت کی، ان دونوں خواتین نے اپنے وکیلوں کے سامنے بیانات دئے ، اور ان کے حلفیہ بیان...
  19. فاروق سرور خان

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    اب ان تمام مترجمین اور ان کے ماننے والوں سے سوال یہ ہے کہ لفظ ، "ضرب " کے وہ معانی کیوں نہیں استعمال کرتے ہو جو اللہ تعالی نے استعمال کئے ہیں۔ ضرب ، کا لفظ اللہ تعالی نے عام طور پر "مثال پیش" کرنے کے لئے استعمال کیا ہے۔ اس آیت میں ضرب کے معانی زود کوب کے کس طرح لئے جاتے ہیں؟ جب کہ...
Top