نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    برادر محترم ، یاز ، جب بھی میں کوئی خیال پیش کرتا ہوں تو لوگ ہنستے ہیں ۔ ہی ہی ہی ۔ لیکن جب وہی خیال حقیقت کا روپ دھار لیتا ہے تو پھر ۔۔۔ سب انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں :) ایسا ہوگا اور ضرور ہوگا :) صرف کی بورڈ اور ماؤس ہی آخری انٹرفیس نہیں ہیں۔
  2. فاروق سرور خان

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    دیدار تو کروائیے اس غمگین خطی کا :)
  3. فاروق سرور خان

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    اب اس کے لئے (کہ ذہن سے ڈائریکٹ انٹر فیس) کے لئے ایک پورا اڈاپٹر بنانا ہوگا اور ایک نیا انٹر فیس لکھنا ہوگا کہ آنکھ کے راستے آکولر آپٹیکل کیبل سے ڈائریکٹ آپ کے ذہن سے عکس اٹھا کر اور جناب ڈیجی ٹائیز کرکے اس طرح محفوظ کیا جائے کہ تمام رنگ اور تمام زاویے اور تمام خطوط اور تمام خم اور تمام تر انی...
  4. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    تھوڑا سا وقت دیجئے۔ مجھے دیکھنا پڑے گا۔ اصل نستعلیق کا خود کار انجن اصل میں اسمبلی زبان میں لکھا تھا لیکن ونڈوز کےلئے اس کو سی لینگویج میں لکھا ۔ یہ والا ورژن ذرا سا ڈھونڈنا پڑے گا۔ لیکن میرے پاس ہے۔
  5. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    باسم کام اتنا بڑا ہے کہ ایک عام آدمی کو یقین نہیں آتا کہ یہ تمام ترسیمے احمد مرزا جمیل نے خود لکھے ہوں گے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمام اصل ترسیمے مرزا احمد جمیل نے خود ہی لکھے تھے۔ ایک دوسرے کاتب جو دہلوی طرز میں لکھتے تھے ، ان سے میں نے صدف کے لئے دہلوی طرز میں خط رعنا کے لئے الفاظ...
  6. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    1970 اور 1980 میں اسکیننگ کی ٹیکنالوجی کمزور نہیں تھی ، بہت مہنگی تھی اور کمپیوٹرز بھی بہت مہنگے تھے ۔ ورڈ لسٹ کے پیچھے صرف ایک لغت نہیں تھی بلکہ ایک سے زیادہ لوگوں کا زبانی کنٹری بیوشن بھی تھا۔ مرزا جمیل احمد کی خطاطی بہت ہی اعلی تھی۔ ان کو 1943 میں آل انڈیا آرٹ اور انڈسٹری کا اعلی...
  7. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    تمام اصل ترسیمے اسی سائز پر لکھے گئے تھے۔ یکسانیت لانے کے لئے پروجیکٹر کا استعمال کیا گیا تھا ، جو کہ الیٹ پرنٹنگ پریس میں ایک سے زیادہ تھے۔ یہ پرنٹنگ پریس مرزا جمیل احمد کی ملکیت تھا۔ میری یادواشت کے مطابق نوری نستعلیق کے ترسیمے لکھنے اور ان کو طبع کرنے کا کام 1975 میں شروع ہوا تھا۔ اس کی...
  8. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    مرزا جمیل احمد صاحب کے ساتھ ایک اور یاد گار تصویر، یہ تصاویر مئی 19 ، 2012 کو لی گئی تھیں۔
  9. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    کراچی کے ساحل پر ایک ریسٹورانٹ میں مرزا جمیل احمد صاحب کے ساتھ ایک ڈنر، محسن اردو کے ساتھ ایک یاد گار تصویر ۔
  10. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    محترم مرزا جمیل احمد صاحب کا شکریہ ادا کررہا ہوں۔
  11. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    وہ چند سو ترسیمے جو محترم مرزا جمیل احمد صاحب نے مجھے تحفتاً عطا فرمائے، ہر شیٹ کے بعد ایک سفید کاغذ ہے تاکہ اصل خراب نا ہوجائے۔
  12. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    اور یہ ہیں وہ چند سو ترسیمے جو جناب مرزا جمیل احمد صاحب نے اپنے ہاتھ سے مجھے عطا فرمائے۔ ان میں سے کچھ آج میرے گھر میں دیوار کی زینت ہیں۔
  13. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    مرزا جمیل احمد صاحب، نوری نستعلیق کے اصل ترسیمے کا ایک حصہ مجھے تحفتاً عطا فرما رہے ہیں۔
  14. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    صدف کا پہلا ورژن 1988 میں جاری ہوا اور 1992 کے شروع میں اس پر کام روک دیا۔ اس کے بعد قابل قدر کام اوپن ٹائپ میں ہوا ، جس میں میرا حصہ کچھ بھی نہیں ۔ :) اس کے لئے آپ کو دوسرے حضرات کا انتظار کرنا ہوگا ۔ اوپن ٹائپ کے کام کے بارے میں عارف کریم ، نبیل وغیرہ بہتر بتا سکیں گے۔
  15. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    جی اصل ان پیج ، سافٹ وئیر اور ہارڈ ئیر کرورّ سے زیادہ کا بکتا تھا۔ جنگ اور نوائے وقت کے علاوہ بہت کم اخبارات اس کو خرید پائے۔ 1992 میں ہم نے صدف کے ونڈوز ورژن پر کام بند کردیا تھا۔ اسی ٹایم فریم میں ان پیج کا ونڈوز ورژن جاری ہوا، جس کے ساتھ 70 سے زیادہ ٹرو ٹائپ فونٹس کی فائیلوں میں...
  16. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کیا وجہ ہے کہ گستاخ رسول کے لئے چار گواہوں کی ضرورت نہیں ؟ کیا اس قانون کو مزید بہتر نہیں بنایا جاسکتا کہ کم از کم چار گواہ لائے جائیں؟ ہر اس صورت حال میں جس میں اللہ تعالی حد لگاتے ہیں ، تو گواہوں کی تعداد کا تعین بھی کرتے ہیں۔ قتل میں قتل شدہ جسم ہوتا ہے، زنا میں دو افراد اور حمل ہوتا...
  17. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    عارف تمہارے سوال کرنے کا شکریہ ۔ جی ان پیج کا کمرشل رزلٹ بہتر تھا۔ لیکن یہ وجہ نہیں تھی صدف پر کام روکنے کی۔ تٍصیلات دیکھئے۔ بہت عاجزی سے عرض کرتا ہوں کہ ان پیج کی طرح صدف کا مقصد بھی صرف کاروباری تھا۔ ان پیچ اس وقت کم از کم 8 سال پرانا تھا جب صدف کا پہلا ورژن بکا۔ خلیل احمد اقبال...
  18. فاروق سرور خان

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    بہت سے لوگ قرآن حکیم کو محض کہانیوں کی ایک کتاب قرار دیتے ہیں۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لئے جو علم نہیں رکھتے محض کہانیاں لگتی ہیں لیکن ایک باعلم لائق وکیل جب اس زبردست قانونی زبان کو دیکھتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے کہ کس طرح ان مثالوں سے بہترین قانون سازی کی گئی ہے ۔ بناء شادی بات چیت یا...
  19. فاروق سرور خان

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    ام بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے ۔۔
  20. فاروق سرور خان

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    ایک خاتون کا نام ے اپریل مئی جون ۔ یہ تینوں نام الگ الگ بھی سنے ہیں۔
Top