نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مال جس کی جیب میں ہو، وہ ڈگریاں خرید لے

    سستی ہیں :) بے چارہ ایگزیکٹ والا خواہ مخواہ رگڑا گیا
  2. فاروق سرور خان

    قیامت اور علاماتِ قیامت

    ماخذ: قصہ خوانی بازار :)
  3. فاروق سرور خان

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    پاکستان کی بلوچ رجمنٹ کی طرح ، انڈیا کشمیر رجمنٹ کی تشکیل کب دے رہا ہے؟ جب سکھ رجمنٹ ممکن ہے تو کشمیریوں کی فوج کیوں نہیں؟
  4. فاروق سرور خان

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    کیا خوب ہو کہ کشمیریوں کے حق رائے دہی کے ساتھ ساتھ حٖق دفاع بھی شامل ہو، کشمیریوں کی مسلح افواج کشمیریوں کا حق ہے۔ ساری دنیا کو اس حق کی حمایت کرنی چاہئے۔ امن بغیر طاقت ، ممکن ہی نہیں۔
  5. فاروق سرور خان

    مولویریا کے مریض ... !

    چلئے یہ ہی بتادیجئے کہ وہ کونسا قول رسول اکرم ان کتب روایات میں موجود ہے جس میں نماز ادا کرنے کا پورا طریقہ لکھا ہوا ہے ؟ بہت دنوں سے پوچھ رہا ہوں ۔ احباب لیرے لیرے ، ٹکڑے ٹکڑے کرکے پیش کرتے ہیں :) لگتا ہے آپ کو معلوم ہے۔ کوئی لنک ، کوئی حوالہ عطا فرمادیجئے۔
  6. فاروق سرور خان

    مولویریا کے مریض ... !

    استاد ! ملاء کی سب سے بڑی حکمت یہی ہے کہ جب بھی ملاء کی سیاسی بازیگری کی طرف اشارہ کرو، وہ کہتا ہے ۔ یہ قرآن ، یہ حدیث، یہ پیاز ، یہ سوکھی روٹی۔ سر جی۔ بہت ہی پرانا راگ ہے یہ ۔ عالم ، مولوی، نماز، روزہ ، زکواۃ کی تعلیم مولوی صاحب کے لئے رہنے دیجئے۔ سیاسی بازیگر ملاء گیری ، بھگوان گیر کو...
  7. فاروق سرور خان

    مولانا شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی

    عالم ؟؟؟؟؟ آج کے سب سیاسی ملاء، شیطان کے چیلے۔ نماز پڑھانے سے اکنامکس کیا ، کسی بھی دوسرے شعبے کی تعلیم حاصل نہیں ہوتی۔ لوگ باک اتنی محبت کرتے ہیں اپنے دین سے کہ ان کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔ حتی کہ اپنا علاج بھی ڈاکٹر کی جگہ ان کی پھونکوں سے کروانے پہنچ جاتے ہیں۔ اور یہ ملاء اتنے شیطان...
  8. فاروق سرور خان

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    ہری پور ہزارہ سے نو میل ایک گاؤں ہے پھرہاری، بندہ وہاں سے ہے۔
  9. فاروق سرور خان

    تاسف لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ، معروف قوال امجد صابری جاں بحق

    اللہ تعالی فرماتےہیں کہ جو لوگ قتل کو مرغوب سمجھتے ہیں، وہ فساد فی الارض اللہ کے مجرم ہیں۔ ان کی سزا قتل ہے۔ ریفرنس بعد میں۔ پاکستان پر فرض ہے کہ ایسے لوگوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر انصاف کے تقاضے پورے کرے والسلام
  10. فاروق سرور خان

    تاسف لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ، معروف قوال امجد صابری جاں بحق

    بے جور و خطا جس ظالم نے معصوم ذبح کر ڈالا ہے اس ظالم کے بھی لہو کا پھر بہتا ندی نالہ ہے یاں دیر نہیں ، اندھیر نہیں ، یاں عدل و انصاف پرستی ہے اس ہاتھ سے دو ، اس ہاتھ ملے، یاں سودا دست بدستی ہے ۔ میں مرحوم، ان کے والد اور چچاؤں کو ذاتی طور پر جانتا تھا۔ بہت ہی افسوس ہوا۔ اللہ پاک مرحوم کا...
  11. فاروق سرور خان

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    بات میں نے جناب فیصل صاحب کی اچکی ہے لیکن یہ مسئلہ سب کا مسئلہ ہے ۔ میں اس پر بہت غور کرتا رہا ہوں۔ اب دیکھتے ہیں کہ آیا کہ قرآن حکیم کی زبان اور فہم کے ساتھ کتنا انصاف کیا گیا ہے اور کتنی من مانی۔ اس سے پہلے کہ ہم قرآًن حکیم اور اس کے الفاظ کے معانی کی طرف جائیں۔ پہلے ذرا ان جملوں...
  12. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    عموماً بالغ انٹر سیکس افراد چوراہوں پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں اور لوگ ان پر آوازے کستے اور بری بری بات کہتے ہیں۔۔ ایسے انٹر سیکس افراد کو کم از کم وقت میں کما کھانے کے لئے ان کو ووکیشنل سکولز میں بھیجا جاسکتا ہے۔ جہاں وہ کسی قسم ک اہنر سیکھ کر باعزت روزی کما سکتے ہیں۔ اور ایسے افراد جن...
  13. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    میرا مقصد کسی طور تعلیم سے دوری نہیں، نا ہی ایسے افراد کے لئے کچھ پیشے مخصوص کرنا تھا، اب کسی کا آئی کیو 56 ہو تو وہ ایسا ہی سمجھے گا۔ اور اس کاتعلق مذہب سے ہی جوڑے گا۔
  14. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    یہ درست ہے کہ ہم سب اس المناک موت پر افسردہ ہیں اور سراپا احتجاج ہیں ۔ ساتھ ، ساتھ ہم یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ اس کی جینیاتی اور معاشرتی وجہ کیا ہے، جینیاتی جس کا کوئی علاج نہیں اور معاشرتی جس کا علاج سوچوں کے ارتقاء اور سوچوں کی طہارت سے ہیں۔ یہ ضروری ہے کہ ایسی سوچ کا علاج کیا...
  15. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    اب تک کی معلومات کے بعد تو صاف ظاہر ہے کہ مردانہ کروموسوم کے بغیر جنس کا تعین نہیں ہوسکتا ہے۔ اس کا یہ مطلب بھی ہوا کہ عورت چونکہ ایکس اور ایکس کروموسوم رکھتی ہے جبکہ مرد ایکس اور وائی کروموسوم رکھتا ہے لہذا جنس کا تعین مرد کی طرف سے ہوتا ہے اگر عورت صرف اور صرف ایکس کروموسوم دے...
  16. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    ہم سب مردوں ، مجھ سمیت، یہ سوچنا چاہئے کہ اگر اللہ تعالی، ہم میں سے کسی کو ایسی اولاد عطا فرماتے ہیں تو ان کی معاشرے میں عزت کے ذمے دار بھی ہم ہیں۔ جس کی بنیاد ہمیں آج رکھنی ہوگی۔
  17. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    بہت ہی شکریہ۔ تو کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ مردانہ جنس کے لئے مرد سے وائی کروموسوم کا موصول ہونا ضروری ہے؟
Top