واہ اتنے دن تو بہت کافی ہیں ہو جائے گا کام۔۔
دیکھنے کا بہت شوق ہے مگر میں دیکھوں کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟:(
میں جناب پاکستان میں ہی ہوتی ہوں اور مجھ غریب نے کہاں جانا ہے۔۔۔۔۔:rolleyes:
کھنڈر ہی صحیح مگر اب بھی خوبصورت ہے۔۔۔۔ویسے تو مجھے صحراؤں سے بہت وحشت محسوس ہوتی ہے مگر یہ تصاویر دیکھ کر یہ قلعہ دیکھنے کا شوق ہو رہا ہے اور مستقبل قریب میں ہمیں یہ موقع ملنے کا بھی قوی امکان ہے۔۔۔۔:)
میں بلکل ٹھیک اللہ پاک کا کرم ہے۔۔۔پیپرز بھی اچھے ہو گئے ہیں۔۔۔:)
اور میں نے پیپرز کے فورا بعد حاضری دی تھی محفل میں ۔۔۔ 6 مئی کو ختم ہوئے ہیں میرے پیپرز۔۔۔۔۔۔:)