نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم تو سچ بولنے کے عادی ہیں وہ کہا جو تمہی سے ہم نے سنا۔۔۔۔:) ہاں مگر ایک بات کہہ دیں ہم بھول کر بھی کبھی نہیں تھکنا:shameonyou:
  2. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    آج ہم بھی خوش ہیں یہ جان کر کہ ہم نے اتنے لوگوں کو خوش کر دیا۔۔۔۔:dancing:
  3. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    تو تو جا ں باز اک سپاہی ہے تیرے لہجے میں یہ تھکن کیسی۔۔۔؟:rolleyes: یہ سبھی لفظ تیرے اپنے ہیں تو بھلا ان سےیہ دکھن کیسی۔۔۔۔؟:)
  4. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بنا چاہے ہی شعر کہہ ڈالا یا الہی یہ ماجراکیا ہے۔۔۔۔۔:rolleyes:
  5. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    لجیے ہم تو آپکی تعریف کر رہے تھے مغل بھائی۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  6. زھرا علوی

    ہماری تک بندیاں

    تو میں بھی تو ان کی بہن ہوں نا۔۔۔۔۔:grin:
  7. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہاں خبر تو یہ خیر اچھی ہے ہو مگر سچ ذرا دعا کیجیے۔۔۔۔۔:grin:
  8. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    فرض ہے مغل بھیا پر ہر جگہ شعر لکھنا۔۔۔۔۔:):)
  9. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ظلم ہو رہا ہے "ط" پر۔۔۔۔سب اسی کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔۔:surprise:
  10. زھرا علوی

    ہماری تک بندیاں

    بھیا "مل" تو سمجھ آ گیا تھا مجھے مگر "مل دیا " زیادہ مناسب لگ رہا ہے :confused:
  11. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    صحیح فرمایا آپ نے مگر اور کوئی حل بھی تو نظر نہیں آ ریا نا۔۔۔۔:daydreaming:
  12. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    سب مل کے آواز لگائیں تو شاید آ جائیں وہ بتانے کے لیے۔۔۔۔:rolleyes: کیا خیال ہے۔۔۔۔دیں آواز۔۔۔۔؟:battingeyelashes:
  13. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    روایت کی پاسداری درکار ہے محض یہاں آنے کے لیے نقوی صاحب۔۔۔ یعنی حروف تہجی کی ترتیب کا خیال۔۔۔:)
  14. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ذرا خیال کریں بھائی دیکھیں سب جاننے کو کتنے بے تاب ہیں۔۔۔ :)
  15. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    خیر ہے بھائی کوئی بات نہیں۔۔۔۔:)
  16. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    چلیں جو بھی بات ہے پتہ چل ہی جائے گی مگر یہ بتانے والے کہاں گئے۔۔۔۔۔؟
  17. زھرا علوی

    ہماری تک بندیاں

    رنگ اور خوشبو نزاکت تازگی پھول پر فطرت نے کیا کچھ مل دیے بہت پیارا شعر ہے ۔۔لیکن بھیا یہاں "مل دئیے" پہ ذہن اٹک رہا ہے۔۔۔۔:rolleyes: ناتواں کے حوصلے کی اک مثال تیرگی سے جوجھتے کومل دیے یہ شعر مجھے بہت اچھا لگا۔۔۔۔ ہیں ازل سے جنگ میں آندھی شمع اور مسافر آئے ٹھہرے چل دیے یہ بھی خوب ہے۔۔۔۔۔:)...
  18. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    تو نئی بات بتائیے بھیا۔۔۔۔۔۔:)
  19. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اپنی مصروفیت بتا ہی چکے اور کتنی دفعہ بتائیں گے۔۔۔:rolleyes: جان چھوٹے ذرا یہ پرچوں سے روز کے روز ہم بھی آئیں گے۔۔۔:)
  20. زھرا علوی

    ***آنکھیں***

    فاطمہ میری بہن تو بے چاری ایک ہی ہے مگر کم بہنوں کی کسر میں نمبر آف ٹرائیز سے پوری کر لیتی ہوں۔۔۔۔۔:biggrin:
Top