نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اس کے تمام عاد (بجز 33550336) جمع کریں تو یہی عدد حاصل ہوتا ہے۔
  2. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم خوش آمدید اور پھر سے اللہ حافظ نیز بہت ہی زبردست وغیرہ بھی
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    2097152 تو غالباََ 2 میگابائٹ کی مجموعی بائٹس ہیں۔ 2 کو 21 دفعہ آپس میں ضرب دینے سے یہ نمبر آتا ہے تو یقیناً بہتر نمبر ہی ہوا۔ 33550336 تو ایک پرفیکٹ نمبر ہے۔ 2178309 چار پرائم نمبروں کو ضرب دینے سے بنتا ہے۔ نیز ایک دو تین پانچ آٹھ سے شروع ہونے والی فیبوناچی سیریز کا بھی رکن ہے۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی نے فیس بک پر کیا خوب جملہ شیئر کیا ہے کہ مجھے عمران خان کے وزیراعظم بننے کا سو فیصد یقین ہے، لیکن مسئلہ بس یہ ہے کہ یہی یقین مجھے پچھلے الیکشن میں بھی تھا۔
  5. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    یا پھر تمام رجسٹرڈ محفلین ہی کے انٹرویو کر لئے جائیں، تاکہ سبھی ایک دوسرے کو جان سکیں۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹھیک ہی تو کہا۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اور کچھ نہیں تو ٹاس جیتنے کی صورت میں پہلے بیٹنگ ہی دے دیں۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اسے بیس لاکھواں مراسلہ انعام میں دیا جائے گا۔
  10. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اور یہاں تشریف لاتے ہیں "اتنی مداراتوں کے بعد".
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    پاکستانی عوام کو انتخابات کا یہی سب سے بڑا فائدہ ہے۔
  12. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    ویسے منظرنامے پہ ابھی بھی کسی کو شک ہے کیا؟
  13. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    بہت ہی زبردست۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نکتہ تو بہت عمدہ ہے۔ لیکن اب بہت تاخیر ہو چکی ہے۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انصاف کھپے۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حنیف عباسی کے علاوہ اسی کیس میں دیگر تمام اشخاص (یا ملزمان) صادق اور امین نکل آئے ہیں۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    یہ بات چیت تو کچھ اس زاویے سے ہو رہی ہے جیسے مینی پولیٹ کر کے ہدف کی تکمیل کا وقت طے کیا جانا ہے۔ ہماری عرض تو یہ ہے کہ اس کی فکر چھوڑیں۔ اس ہدف کو اپنے فطری انداز سے ہی آنے دیں، جب بھی آئے۔
  18. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    اس کی کچھ ویڈیوز میں زیارت کی ہے۔ ایک بولی ووڈ فلم "ہیپی اینڈنگ" میں بھی ہیرو ہیروئن غالباً اسی روٹ پہ سیر کو نکلتے ہیں۔
  19. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ تو بہت ہی وسیع موضوع ہے بھائی۔
Top