نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    زبردست۔ امید ہے کہ کل یا پرسوں دوپہر تک ہدف پا لیا جائے گا۔
  2. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    لیپہ پاس تک تو گئے تھے تیرہ چودہ سال قبل، ریشیاں اور داؤ خان سے ہوتے ہوئے۔ لیکن چھم آبشار واقعی یاد نہیں، یا دیکھی ہی نہیں۔
  3. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    جی انشاء اللہ ضرور۔ ویسے اگلا ہدف tilni waterfall کا ہے جو تراڑکھل کے قریب واقع ہے۔ دیکھیں کب موقع ملتا ہے۔ میں ایک بار چکوٹھی تک تو جا چکا ہوں۔ چھم واٹرفال کہاں پہ آتی ہے؟
  4. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    سو فٹ کے قریب ہو گی۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف

    دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وَما اَدرٰکَ
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہو سکتا ہے کہ سچ ہی ہو۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جسٹس شوکت صدیقی کے بارے میں "لمبے لمبے مراسلے" شروع ہو چکے ہیں۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اس سے قبل بھی پیچھے ہٹایا تھا۔
  10. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    شکریہ جناب۔ تالاب میں ابتدائی دس بارہ فٹ تک پانی کافی کم گہرا ہے۔ تین سے چار فٹ تک ہی ہو گی۔ اس کے بعد آبشار کے عین نیچے والی جگہ پہ کافی گہرا ہے۔ اس لئے سب لوگ ابتدائی حصے تک ہی محدود تھے۔ پولیس والے کی ڈیوٹی شاید اسی لئے لگائی گئی ہو گی کہ ایک تو لوگوں کو پانی میں جانے سے روکے، اور دوسرا یہ...
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنی دیر میں تو نئی فوٹوسٹیٹ مشین "ایجاد" بھی ہو سکتی ہے۔
  12. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    جی جی۔ راجہ بازار سے بھی پرہیز ہی بہتر سمجھتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ دس سال میں ایک دو چکر ہی لگائے ہوں گے۔
  13. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اور اتوار کو بھی صرف فیملیز ہی دکھائی دیتی ہیں۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ چائے سے آپ کو چینی پتی وغیرہ کی بجائے ثمرین یاد آ جاتی ہے۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں چاہ، وہاں راہ سے مراد یہ ہے کہ جہاں چائے ہو گی،وہیں کی راہ لیں گے۔
  16. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اوہ اچھا۔ ویسے سچ کہوں تو مجھے ہجوم سے کبھی بھی زیادہ کوفت نہیں ہوئی۔ بلکہ ایک خوشی سی ہوتی ہے کہ لوگ سیروسیاحت سے لطف اندوز ہونے کے لئے آئے ہیں۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ بہت زیادہ رش (بلکہ فضول قسم کے رش) والی جگہوں سے بچنے کی ہی کوشش ہوتی ہے۔ جیسے مری کی مال روڈ، دامنِ کوہ، شکرپڑیاں وغیرہ
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹک ٹک دیدم، دم نہ کشیدم والی صورتحال ہے
Top