نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    یہ شہید ہونا اور قتل کرنا کرانا ہم نے آپ ہی سے تو سیکھا ہے۔ (نوٹ: صرف لفظی حد تک)۔ کہیں کوئی اور ہی نہ پڑھ لے۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    آپ سے کیوں پوچھیں بھلا۔ فرشتے نے پوچھ کر تھوڑی آنا ہے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    32 صفحات ہوگئے ہیں یہ پڑھنے میں تو کافی دن لگ جائیں گے۔ اب مہمان آرہے ہیں گھر۔ بعد میں دیکھیں گے۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    نہیں جناب یہ زیادتی ہے۔ لائبریرین نہیں بلکہ صرف مرحومہ۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    کام تو بہت کم ہے۔ لیکن گھر کے کام کاج کافی ہیں آج۔ پہلے والد صاحب دیکھ لیتے تھے اب مجھے جانا پڑتا ہے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    آپ کو ضرورت ہے عہدہ کی تو آپ ہی کیجیے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    جی جی۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    ویسے مرحومہ کا عہدہ بھی ہونا چاہیے جیسے لائبریرین کا ہوتا ہے۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    ایسی تو کوئی بات نہیں۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    یہ کام تو یاد ہی نہ رہا۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    ہم نے مرحومہ تو نہیں لکھا تھا لیکن ۔۔۔۔۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    واہ۔ پست کرنے کے باوجود اتنی سپیڈ ہے۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    جی جی بالکل۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ مذکر مئونث بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    بڑی سپیڈ جا رہی ہے۔ میں نے ابھی 4 صفحے پڑھے تھے پر کچھ کام کیا دفتر کا۔ اُس کے بعد لوڈ کیا تو صفحات کی تعداد میں اضافہ ہوچکا تھا۔ پھر لوڈ کیا تو 10 صفحے تھے اب پھر سے لوڈ کیا ہے تو 15 ہوگئے ہیں۔ اب ناشتے کے بعد چیک کروں گا امید ہے 50 صفحات ہوچکے ہونگے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    انٹرنیٹ کا مسئلہ آرہا ہے شاید۔ بہت سلو چل رہی ہے لوڈنگ۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    خالص کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    آپ کی خاموشی میں بھی 1000 مراسلے ہوجاتے ہیں۔ اگر کہیں بول پڑیں تو شمشاد بھائی صاحب کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    اگر آپ کے بھائی ہیں تو سیدھے سادھے کیسے ہوئے؟
  19. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    حکم کریں کتنی مقدار چاہیے؟
  20. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    ظاہری بات ہے اُن کے آتے ہی یہاں پر ایمرجنسی نافذ ہوجانی ہے۔ اس لیے ہر قسم کی تعطیلات تو معطل۔۔۔۔۔۔
Top