نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اب تو جو وقت بچتا ہے وہ موبائل پر گیم کھیلتے ہوئے یا فیس بُک کو scroll کرتے ہوئے گزرتا ہے۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    یہ تو بس الفاظ کی حد تک ہی ہے۔ یہ حقیقت تو اُس کے آنے پر ہی کھلے گی کہ کہیں زندگی ہی نہ ہلا کر رکھ دے۔ :notlistening:
  3. عبدالصمدچیمہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    یہاں پر پرانے وقتوں میں ایک عدد عدنان نقیبی صاحب ہوا کرتے تھے۔ پتہ نہیں اب کہاں ہونگے۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    خالی خولی چائے سے کام نہیں چلے گا۔ اتنی دیر بعد بلایا ہے تو ساتھ کچھ بیکری بھی ہونی چاہیے۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    ریختہ صفحہ نمبر 56 پس ہمیں چاہیے کہ ہم اس ملک کو چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں۔ یہ سن کر آٹر بولا خون کا رشتہ ہرگز بدل نہیں سکتا ۔ دولت کی اُسکے مقابلہ میں کوئی حققت نہیں ۔ دولت ایک آنے جانے والی شے ہے مگر خون کا رشتہ ہمیشہ خون کا رشتہ ہوتا ہے ۔ میرے باپ تمنے کیوں ایک بڑی امپی (فوج ) جمع کرکے ان...
  6. عبدالصمدچیمہ

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محمد عمر یاددہانی کا شکریہ۔ آج مکمل ہوجائیں گے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    کل تک ہوجائے گا مکمل پوسٹ۔ ابھی شروع کرنے لگا ہوں۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    السلامُ علیکم فی الحال میری مصروفیت زیادہ ہے۔ اس لیے ٹائپ نہ کرپاؤں گا۔ معذرت
  9. عبدالصمدچیمہ

    اس کا ترجمہ چاہیے تا دامن کفن نکشم زیر پای خاک باور مکن که دست ز دامن بدارمت تا اخرین لحظه...

    اس کا ترجمہ چاہیے تا دامن کفن نکشم زیر پای خاک باور مکن که دست ز دامن بدارمت تا اخرین لحظه عمرم(دامن کفن زیر خاک کشیدن)دست تمنا از بارگاه کبریاییت بر نخواهم داشت
  10. عبدالصمدچیمہ

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    کل ہوجائے گا سر۔ کام کی مصروفیت بہت زیادہ رہی دُکان پر۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    رینسم وئیر Ransomware سے کیسے نپٹا جائے؟

    محترم عبید انصاری بالکل بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ مجھے پرسنل میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں میں آپ کو سافٹ ویئر تلاش کرکے بھیج دوں گا۔ بس فائلز سنبھال کر رکھیے گا کیونکہ یہ فائلز ریکور ایبل ہیں۔ میں نے 1 مہینہ جس پریشانی میں گزارا تھا وہ مجھے ہی معلوم ہے چونکہ میں کمپوزنگ کا کام...
  12. عبدالصمدچیمہ

    رینسم وئیر Ransomware سے کیسے نپٹا جائے؟

    میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا لیکن الحمد اللہ تقریباً ایک مہینہ کی محنت کے بعد میں اپنا ڈیٹا واپس ریکور کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ آپ ڈیٹا کو جیسے ہے ویسے ہی رہنے دیں جلد بازی میں فائلز کو ڈیلیٹ نہ کریں اور نہ ہی مایوس ہوں۔ صرف ایک سافٹ ویئر چلانے سے ساری فائلز جہاں جہاں پڑی وہیں ٹھیک ہوجائیں گی۔...
  13. عبدالصمدچیمہ

    شاک پر شاک!!!

    ویسے میرے خیال میں گرم کرکے کھایا جاسکتا ہے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    سر ورق میں حالیہ سرگرمی بھی موجود نہیں ہے۔ کیفیت نامہ بھی نظر نہیں آرہا۔ میں گوگل کروم استعمال کرتا ہوں کیا براؤزر تبدیل کرنا پڑے گا؟
  15. عبدالصمدچیمہ

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    سپیڈ کا جو مئسلہ پہلے ہوتا تھا وہ اب نہیں ہے۔ بہت تیز چل رہا ہے فورم۔ یہ بہت اچھی چیز ہوئی ہے۔
Top