سنے گا کون میری چاک دامانی کا افسانہ
یہاں سب اپنے اپنے پیرہن کی بات کرتے ہیں
السلام علیکم
ہماری سالگرہ تھی کسی نے وش نہیں کیا ؟کیا ہم اس محفل کے میمبر نہیں ہے ہم سے اتنا بگانہ پن کیوں ؟؟
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
آئی پی ایڈریس ہر کنکش کا الگ نمبر ہوتا ہے اور اگر ہم شئیرنگ میں نیٹ استعمال کر رہے ہیں تو ایڈریس بدل نہیں سکتے
مثال کے طور پر پی ٹی سی ایل کا ایک کنکشین لگا کر دس لوگوں کو تار دینا