نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    سٹھیا گیا ہے بڈھا۔۔

    نہیں کچھ ردوبدل کی گئی ہے سیاست والا حصہ کاٹ دیا گیا ہے آپ کو معلوم ہونا چاہیے لکھنا ہی سب سے مشکل کام ہے ہم تو کاپی پیسٹ کرتے ہین
  2. عبد الرحمٰن

    سٹھیا گیا ہے بڈھا۔۔

    مغل صاحب گھر آئے تو بیگم نے کہا، ’ارے سنتے ہیں جی، پڑوسن ہمارے گھر آئی تھی اور ڈرائنگ روم میں لگی پینٹنگ اتار کر لے گئی اور اپنے ڈرائنگ روم میں لگا لی، واپس مانگ رہی ہوں تو دے نہیں رہی‘ مغل صاحب نے لا پروائی سے فرمایا، ’ تو کیا ہوا؟ پینٹنگ دیوار پہ لگانے کی چیز ہے، اگر تھوڑی سے جگہ بدل گئی تو...
  3. عبد الرحمٰن

    کیا کریں فونٹ ہی ایسا ہے آپ یہی کاپی کہی اور چیک کریں پھر کہنا

    کیا کریں فونٹ ہی ایسا ہے آپ یہی کاپی کہی اور چیک کریں پھر کہنا
  4. عبد الرحمٰن

    عابدہ پروین کلام ویڈیو بمعہ اردو تحریر

    اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے یارب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے دردِ غمِ فراق کے یہ سخت مرحلے حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم، اتنے حسیں رہے جا اور کوئی ضبط...
  5. عبد الرحمٰن

    اساتذہ کا عالمی دن

    وارث سر آپ کا تعلق کس شہر سے ہے ؟؟
  6. عبد الرحمٰن

    عابدہ پروین کلام ویڈیو بمعہ اردو تحریر

    ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم ہو جائے بکھیڑا پاک کہیں پاس اپنے بلا لیں بہتر ہے اب درد جدائی سے ان کی اے آہ بہت بیتاب ہیں ہم...
  7. عبد الرحمٰن

    عابدہ پروین کلام ویڈیو بمعہ اردو تحریر

    ارے لوگو تمھارا کیا میں جانوں میرا خُدا جانے جو زر مانگو تو بے زر ہوں جو سر مانگو تو حاضر ہوں مُکھ مُوڑوں تو کافر ہوں چڑھا منصور سُولی پر جو واقف تھا وہی دلبر ارے مُلاں جنازہ پڑھ میں جانون میرا خُدا جانے تم ہی دلبر ہو سرور کا تم ہی ہو پیارا حیدر کا پلاؤ جام کوثر کا میں جانوں میرا خُدا جانے وہ ہی...
  8. عبد الرحمٰن

    عابدہ پروین کلام ویڈیو بمعہ اردو تحریر

    بلھے نوں سمجھاون آئیاں، بھیناں تے بھرجائیاں من لے بلھیا ساڈا کہنا، چھڈ دے پلّا رائیاں آل نبی اولادِ علی نوں، توں کیوں لیکاں لائیاں چیہڑا سانوں سیّد سدّے، دوزخ ملن سزائیاں جو کوئی سانوں رائیں آکھے، بہشتیں پینگھاں پائیاں رائیں سائیں سبھنیں تھائیں، رب دیاں بے پروائیاں سوہنیاں پرے ہٹائیاں نیں تے،...
  9. عبد الرحمٰن

    عابدہ پروین کلام ویڈیو بمعہ اردو تحریر

    اِک نقطے وچ گل مکدی اے
  10. عبد الرحمٰن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سبحان اللہ لاجواب انتخاب
  11. عبد الرحمٰن

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    سبحان اللہ جتنی بار بھی سُنی جائے ہر بار ایک نیا سُرور پیدا ہوتا ہے
  12. عبد الرحمٰن

    کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی از: پروفیسر سید اقبال عظیم

    کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) نےعزت بچالی فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں اپنی چھپالی وہ عطا پر عطا کرنےوالے اور ہم بھی نہیں ٹلنےوالے جیسی ڈیوڑھی ہے ویسے بھکاری، جیسا داتا ہے ویسےسوالی میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطان کون و مکاں ہیں...
  13. عبد الرحمٰن

    کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی از: پروفیسر سید اقبال عظیم

    میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطان کون و مکاں ہیں یہ غلامی بڑی مستند ہی، میرے سر پر ہے تاج بلالی
  14. عبد الرحمٰن

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    یہ سلسلہ ہماری نظر سے کیسے نہیں گزرا بہت مفید معلومات ہیں شکریہ شریک محفل کرنے کے لیے
  15. عبد الرحمٰن

    فیض ہم دیکھیں گے

    خوبصورت نظم :)
  16. عبد الرحمٰن

    فیض ہم دیکھیں گے

    سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو ناظر بھی ہے منظر بھی
  17. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجب مٹی سے بنا ہے خمیر میرا میں کچھ دن آباد رہ کر اجڑ جاتا ہوں
  18. عبد الرحمٰن

    الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُ۔وْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَ۔رِيْنَ (147) آپ کے رب کی طرف سے حق...

    الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُ۔وْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَ۔رِيْنَ (147) آپ کے رب کی طرف سے حق وہی ہے، پس شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں۔
Top