بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستوں۔
سب سے پہلے تو میں آپ سب دوستوں کا دل کی گہرائی سے احسان مند ہوں کہ آپ سب میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کر رہے ہیں۔
گذ شتہ رات میں اپنی والدہ کی دیکھ بھال کرنے کیلئے اُن کے پاس ہسپتال میں ہی رہا تھا۔ اُن کہ جسم کا متاثرہ بایاں حصہ اب پہلے سے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستوں۔
اتوار کی شام میری والدہ کی طبیعت بہت خراب ہوگئی تھی۔ جس پر اُنھیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اُنھیں دماغ کہ ایک حصہ پر Stroke ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے امی کہ جسم کا بایاں حصہ متاثر ہوا ہے اور وہ بات بھی نہیں کر پا رہیں۔ تمام...
پاکستان ہمیشہ پہلی باری میں اچھا کھیلتا ہے۔ ٹاس جیتنے پر دن کی روشنی میں کھیلنا چاہئے تھا۔ رات کو بیٹنگ کرنےپر یہی حال ہوتا ہے ہماری پاکستانی ٹیم کا۔ پاکستان اس ون ڈے سیزیز میں ایک بھی میچ جیت لے تو بہت ہے۔ کوئی مقابلہ کرتا ہوا نظر ہی نہیں آتا