نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    جملوں کی توثیق 865 سے 965 تک ہے اور کافی مدت سے اس پر کام تقریباََ رکا ہوا ہے۔
  2. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    انٹر فیس کے ترجمے کا کام ایک دفعہ تو 100 فیصد مکمل ہو گیا تھا اس کے بعد شاید دو تین اسٹرنگز کا ترجمہ مسترد ہو کر اب 98 فیصد پر ہے۔
  3. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ایسا بھی کہا جا سکتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر نئے لائبریرین کے ہاتھ لگانے سے کتاب مبارک ثابت ہوتی ہے۔ :)
  4. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ٹیم ورک سے کافی بڑی کتابیں بھی جلدی جلدی ٹائپ اور پروف ہو رہی ہیں۔
  5. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ختم ہونے والا ہے ماہی ، آخری چند صفحات ہیں۔ درحقیقت پس منظر میں ایک اور کتاب شروع بھی ہو چکی ہے۔ :)
  6. محب علوی

    اسکین دستیاب نورتن

    ریختہ صفحات 291 کتاب 239 چوتھا باب مصرع کہنے بادشاہوں اور گداؤں میں اور فی البدیہ شاعروں کے مطلع کرنے میں اور بادشاہ کے چھمچھا کہنے میں اور کبیشروں کے کبت کرنے میں شاعران فصیح زبان اور کبیشران ملیح بیان اوراق گل ہائے بوستان پر قلم شاخ نرگس سے یوں مرقوم کرتے ہیں کہ حضرت شیخ سعدی شیرازی علیہ...
  7. محب علوی

    اسکین دستیاب نورتن

    ریختہ صفحہ 131 کتاب 79 گیا اور اس فقیر روشن ضمیر کے ہاتھ سے مثل سپند آتش رسیدہ چٹک کر گر پڑا اور مانند ماہی بے آب تڑپنے لگا کہ یکایک گورگن عشق نے اس کشتہ محبت کی تربت شق کی اور بقول عشرت : ابیات دل نے وا دیکھی جو اس کشتے کی قبر پھر کوئی دل کو بھلا آتا تھا صبر دیکھ...
  8. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم مقدس ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 53 تا 82۔ مکمل مقدس ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 83 تا 100 مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 101 تا 130 مکمل محب علوی ۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 131 تا 135 مکمل محمدعمر ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 136 تا 145 مکمل عینی ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 146 تا 155 مکمل فرحین ۔۔۔...
  9. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    سید عاطف علی نے پتہ نہیں اپنے صفحات دیکھے بھی ہیں کہ نہیں ریختہ صفحات۔۔ 176 تا 180
  10. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات 291-300 مکمل ہوئے۔
  11. محب علوی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    جہاں مناسب یا ضروری سمجھیں وہاں اعراب لگا لیں اور جہاں غیر ضروری یا مشکل محسوس ہو وہاں چھوڑ دیں۔
  12. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم مقدس ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 53 تا 82 مکمل مقدس ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 83 تا 100 مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 101 تا 130 مکمل محب علوی ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 131 تا 135 مکمل محمدعمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔ 136 تا 145 مکمل عینی ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 146 تا 155 فرحین ۔۔۔ ۔۔ریختہ...
  13. محب علوی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات 291-300 تک میں لے لیتا ہوں۔
  14. محب علوی

    تذکرۃ الخواتین کی پروف خوانی

    محمد عمر ، اس کتاب کے جتنے صفحات رہ گئے ہیں وہ ممبران کے مطابق ویک اینڈ تک ہو جائیں گے۔ آپ اگلی کتاب نورتن کے دھاگے پر آ جائیں۔
  15. محب علوی

    سائنسدانوں نے ’’مختصر ترین وقت‘‘ کی پیمائش کرلی

    زبردست شیئرنگ ہے سین خے ۔ ایسی معلوماتی چیزیں شیئر کرتی رہا کریں۔
  16. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    بہت اعلی شعیب۔ ان تصاویر سے کئی دھاگے، بلاگ اور گروپ سج سنور ریے ہیں۔
  17. محب علوی

    ٹائپنگ مکمل ارطغرل از چراغ حسن حسرت

    بہت عمدہ مقدس۔ یہ کام کرکے ارطغرل کے پرستاروں کے لیے ایک اور سامان دلچسپی فراہم کر دیا۔
  18. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    بہت عمدہ ، مقدس نے اگلی خدمت نورتن دھاگے میں لکھی ہے۔ :)
  19. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    شکریہ، میں اصل میں پہلے ٹائپ کرکے گیا ہوں اس لیے اس آفر سے فائدہ نہ اٹھا سکوں گا۔ :)
  20. محب علوی

    تذکرۃ الخواتین کی پروف خوانی

    اگر گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ کر دیں تو وہ کافی ہے پھر، ورڈ فائل کی ضرورت نہیں۔ کچھ اراکین سے کل اپڈیٹ لے کر مزید صفحات کا پتہ چلے گا۔
Top