نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تذکرۃ الخواتین کی پروف خوانی

    میں دیکھتا ہوں۔
  2. محب علوی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    19 اکتوبر بروز پیر اس کتاب کی پروف خوانی کو مکمل مانا جائے۔
  3. محب علوی

    تذکرۃ الخواتین کی پروف خوانی

    پروف صفحات تقسیم محب علوی۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔2-20 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21-50 عینی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔51-70 محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔71-90 سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔91-110 سیما علی ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔111-120 مومن فرحین۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔121-135 محمل...
  4. محب علوی

    تذکرۃ الخواتین کی پروف خوانی

    تذکرۃ الخواتین ہندوستان کی خواتین شعراء کا تذکرہ ہے، اس تذکرے میں میں کئی گمنام شاعرات کے حالات اور ان کے کلام کا نمونہ دیا گیا ہے۔ اس کتاب کو محفل کے رکن اوشو نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ٹائپ کیا ہے۔ کتاب ریختہ ربط تذکرۃ الخواتین ریختہ لنک گوگل ڈاکس ربط تذکرۃ الخواتین پروف اول (گوگل ڈاکس) گوگل...
  5. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    ماشاءاللہ بڑی برق رفتاری سے صفحات ٹائپ کیے ہیں آپ نے۔
  6. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    مقدس، لائبریرین بنوانے کی ذمہ داری کس کے مضبوط کندھوں پر ہے؟
  7. محب علوی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    اب پیغام واپس کیسے لوں؟
  8. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    کوئی مسئلہ نہیں ، بس ایسے ہی پیغام لکھ کر اپڈیٹ کر دیں تو معلوم ہوتا رہے گا کہ ٹائپ کی رفتار کیا ہے اور کسی وجہ سے کام سست روی یا تعطل کا شکار تو نہیں۔
  9. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    بالکل 131 سے 152 تک۔
  10. محب علوی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید اور امید ہے کہ نفسیات پر آپ سے سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
  11. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    اب شمشاد کے کتاب کے آخر سے صفحات دیے جائیں تاکہ وہاں سے آسانی سے دہرائی کے ڈر کے بغیر صفحات ٹائپ ہوتے رہیں۔
  12. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    بہت شکریہ ، اطمینان سے ٹائپ کریں۔
  13. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    ایسی بات نہیں احمد، کوشش ہی کی جا سکتی ہے اور ایک دفعہ شروع کرنے کی بات بھی ہے۔ اب تو ایک دو صفحات کی ٹائپنگ اور 5 صفحات کے پروف کی بھی سہولت موجود ہے۔
  14. محب علوی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    خوش آمدید نخبی ، بہت خوشی ہوئی کہ ماہی کی کوششوں سے آپ بالآخر محفل کی ممبر بن ہی گئیں۔ آپ بے فکر ہو کر گپ شپ کریں اور محفل کا جائزہ لیں۔ لائبریری کے کام تو چلتے ہی رہتے ہیں ، اس کی ابھی فکر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔
  15. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    میں یہ پیغامات اس لیے کر رہا ہوں تاکہ جن کے بارے میں مجھے علم ہے ان کے بارے میں بات ہو جائے اور باقی لوگ اپنا مقدمہ خود پیش کر سکیں۔ :)
  16. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    عبدالصمدچیمہ سے بھی دوبارہ پوچھ لیتے ہیں کیونکہ وہ سروش سخن میں بھی دس صفحات میں مصروف ہیں۔ یہ صفحات بھی ہو سکتے ہیں اگر وہ صفحات اختتام کے قریب ہوں۔ اس کے علاوہ کتاب شروع ہوئی ہے اور ہفتہ بھر تو لگ جائے گا۔
  17. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    ایس ایس ساگر سے پوچھ لیتے ہیں ، کچھ عرصہ سے نظر نہیں آ رہے؟
  18. محب علوی

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    اوشو سے پوچھنا پڑے گا، میری بات ہوئی تھی تو وہ سفر کی مصروفیت کی وجہ سے لکھنے کے لیے شاید کچھ وقت کے لیے میسر نہیں۔
  19. محب علوی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    شکریہ تو لائبریری ٹیم پر واجب ہے۔ ضرور کیوں نہیں، جب بھی فرصت ہو کتابیں آپ کی منتظر ہوں گی۔
  20. محب علوی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    صابرہ آپ کی دعاؤں کا شکریہ اور آپ کی محدود واپسی کے منتظر رہیں گے، انتہائی مصروف اراکین ایک دو صفحات بھی لے سکتے ہیں۔ ایسے صفحات کتاب کے آخر سے مختص کر دیے جائیں گے تاکہ ان کا کتاب کی مجموعی رفتار پر کوئی اثر نہ پڑے۔ یہ نسخہ دو تین اراکین پر آزمایا بھی جا رہا ہے۔ :)
Top