درست مقدار خوراک ۔۔۔۔۔تاہم استعمال کرنے والے کی طبیعت مرض کی ماہیت کے مطابق مقدار خوراک کا تعین کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔قبض کےلئے دو بڑے چمچ بھی استعمال ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔جاپان میں گردے اور پتے کی پتھری نکالنے کےلئے آدھا کپ کچے سیب کے جوس میں آدھا کپ روغن زیتون ملا کر استعمال کروایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ہمارے...