نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح تو پھر بھی بہتر تھا۔۔۔۔ :(

    اس طرح تو پھر بھی بہتر تھا۔۔۔۔ :(
  2. مہدی نقوی حجاز

    اُس طرح۔۔۔۔

    اُس طرح۔۔۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    بھئی برس بھر کی محنت سے بڑھتے ہیں اور ہر گرمیوں میں اسی طرح نظرِ استرہ ہو جاتے ہیں غریب :) :) :)

    بھئی برس بھر کی محنت سے بڑھتے ہیں اور ہر گرمیوں میں اسی طرح نظرِ استرہ ہو جاتے ہیں غریب :) :) :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    غزل: اتنا با اختیار ہو گیا ہوں (مہدی نقوی حجازؔ)

    غزل زندگی سے فرار ہو گیا ہوں اتنا با اختیار ہو گیا ہوں پاؤں پر گر گیا ہوں قسمت کے اور سجدہ گزار ہو گیا ہوں طاقِ نسیاں ہے کائنات اور میں اس کا نقش و نگار ہو گیا ہوں کیسا مکار ہے کہ میں تیرے بھولے پن کا شکار ہو گیا ہوں غم نے پالا ہے مجھ کو اور اب میں غم کا پروردگار ہو گیا ہوں میں کسی دن خدا...
  5. مہدی نقوی حجاز

    گرمیوں کا نزلہ ہمیشہ بالوں پر ہی کیوں گرتا ہے؟!

    گرمیوں کا نزلہ ہمیشہ بالوں پر ہی کیوں گرتا ہے؟!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سامنے کی بات تو یہ معلوم ہوتی ہے کہ ژولیدہ فکر ایک عجیب ترکیب ہے، ژولیدہ خیال البتہ مناسب ہے۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    اس جہاں میں خدا کا خلیفہ ہوں میں۔۔۔ اس جہاں میں مری بے بسی دیکھنا

    اس جہاں میں خدا کا خلیفہ ہوں میں۔۔۔ اس جہاں میں مری بے بسی دیکھنا
  8. مہدی نقوی حجاز

    غٖزل: اے جہانِ خراب میں نے بھی (مہدی نقوی حجازؔ)

    غزل اے جہانِ خراب میں نے بھی کچھ بنائے تھے خواب میں نے بھی دنیا اپنے نشے میں دھت ہے گر پی رکھی ہے شراب میں نے بھی تم نے جانے کیوں اس کو چوم لیا اک دیا تھا گلاب میں نے بھی کام یوں بھی بگڑ چکا تھا تو کر دیا کچھ خراب میں نے بھی میں بھی اب اک سوال اٹھاؤں گا دے دیا ہے جواب میں نے بھی پونچ کر...
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چند ایسے بھی ہیں جن کے سروں پر سے سینگ غائب ہو جاتے ہیں۔۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    حاصل کن ہے یہ جہان ِ خراب۔۔۔ یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں

    حاصل کن ہے یہ جہان ِ خراب۔۔۔ یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بھلے نہیں لگتے پر، کہتی ہے دم نکالو تو بات بنے
  12. مہدی نقوی حجاز

    نظریاتی اسکیچ!

    جی بالکل۔ اسکیچز بنانے کا کسی زمانے میں شوق رہا ہے، لیکن ہم اسی شوق کو پالتے ہیں جسے اچھے سے نبھا سکیں، اگر اسی قسم کے بےڈھنگے اسکیچ بننے تھے تو پھر: اس "پینٹنگ" میں عزتِ سادات بھی گئی ہونے سے روکنے کے لیے اس شوق کا گلا گھونٹ دیا گیا۔۔۔ :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    نظریاتی اسکیچ!

    نہیں، میرا نہیں خیال۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    نظریاتی اسکیچ!

    جن کی تو خیر ہے، لیکن بابا واقعی اس نوجوان کے ساتھ زیادتی ہے۔۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    نظریاتی اسکیچ!

    عنوان میں کیا رکھا ہے جناب۔۔۔
Top