نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    نظریاتی اسکیچ!

    اسکیچ تو مذکر کا ہی ہے نا حضور، ابھی ہماری طرف فکر میں اتنی بالیدگی نہیں آئی کہ مذکر کو تذکیر سے محبت ہو جائے! :) :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    تازہ ترین۔۔۔۔ :)

    تازہ ترین۔۔۔۔ :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر توڑ رہے ہیں ابھی تو، جانے کب تک لوٹیں گے۔۔۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    لگتا ہے اب محبت کے جال میں پھنس ہی گئے

    لگتا ہے اب محبت کے جال میں پھنس ہی گئے
  5. مہدی نقوی حجاز

    نظریاتی اسکیچ!

    محبوبہ!؟ :) محبوب کہتے تو پھر مان بھی لیتے :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    نظریاتی اسکیچ!

    دو سال قبل ایک نظریے کو واضح کرنے کے لیے یہ اسکیچ بنایا تھا۔ 06-04-2012 (یہ سلسلہ بوجھو تو جانیں کا نہیں، اصل میں ہم بھی بھول گئے ہیں اب کہ دکھانا کیا چاہتے تھے ہم۔ پرانے کاغذات میں برآمد ہوا تو سوچا شریک کر لیا جائے :) :) )
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کھری کھری سنائی جائے گی تو راہ لگ جائیں گے سب۔۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    محفل کے سارے شاپر سمیٹ کر غایب ہونے پر بھی مبارک بادی لڑی کھلنی چاہیے۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا را گا کر سنائیے گا
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح بخیر محترمہ۔ ہم بخیر ہیں۔۔۔ چائے کڑک ہے، آپ کے لیے کہیں تو ایک پیالی منگوا دیں؟
Top