نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  2. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ -2

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  3. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    عالی جا! کل سے طبیعت خراب ہے آج کافی سنبھلی تو دفتر آ گیا ہوں۔ دوا بھی لے رہا ہوں۔
  5. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  6. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    طبیعت ٹھیک نہیں میری کل سے ۔
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ ہم خیریت سے ہیں۔ دو چار دنوں سے محفل میں نہیں آنا ہوا ۔ کام کی زیادتی کی وجہ سے ۔ خیر آپ لوگ سنائیے سب کیسے ہیں اور کیا چل رہا ہے؟
  11. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    تو اب کافی دیر ہو گئی ناشتہ کے علاوہ بھی کچھ کیا یا نہیں؟
  12. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ایجنل ہواؤں میں تھا پھر محفل میں اور اب پھر اڑن چھو ہو گیا۔
  13. اشتیاق علی

    میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)

    حسیب صاحب اس کا ریٹ کیا ہے؟
  14. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    جھوٹ جھوٹ جھوٹ
  15. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    مطلب دھاگا چلنا شروع ہو گیا ہے۔ واہ۔
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟ خصوصا ویلے :):):)
  17. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    ارے کچھ نیا فروخت ہونے کے لیے آیا یا نہیں؟
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ویسے بھی دل کر رہا ہے کہ دوپہر کا کھانا چھوڑ ہی دوں۔
  19. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    الحمد اللہ اچھا گزر رہا ہے۔ دفتری کام میں پھنسے ہیں ۔
Top