نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    مووی ڈاؤنلوڈ کرنی ہے ۔

    مجھے تو موویز کے لنکس کا نہیں پتہ ؟ FileCrop نامی ویب سائٹ پر اپنی مرضی کی مووی کا نام لکھیں تو لنک ڈھونڈ دیتا ہے۔ اس کے علاوہ سافٹ وئیر وغیرہ بھی مل جاتے ہیں۔ ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔
  2. اشتیاق علی

    پاکستانی مووی

    فلم میں منور ظریف اپنی انگلیاں بھی کاٹ لیتا ہے۔ وہ سین بڑا درد ناک تھا ۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
  4. اشتیاق علی

    میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)

    ارے اب یہ 7800 ماڈل آ گیا ۔ م م م م لگتا ہے مزید رکنا پڑے گا ہمیں۔ تو کیا اب یہ فائنل کر لوں؟ کیا اس میں میری باقی تمام چیزیں فٹ ہو جائیں گی؟
  5. اشتیاق علی

    ٰIf all Men are same

    سو فیصدی میں بھی نہیں کہہ سکتا کہ اس کا یہی مطلب ہے ۔ میرے خیال میں شاید ہی اب اس کے مطلب کا پتہ چل سکے گا۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    جانے دیں شمشاد بھائی ۔ آپ تو ہروقت چائے کی ہی پڑی رہتی ہے۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیسے ہیں عمر بھائی؟
  8. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    سر پھرے ڈاکو مل جائیں تو ایسا ممکن ہوتا ہے۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کچھ بھی نہیں ہو رہا یہ کیسے ممکن ہے کچھ نہ کچھ تو ضرور ہو رہا ہو گا۔
  10. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    ڈانٹا کہاں ہے شمشاد بھائی ۔ ہم تو سچ پر ثابت قدم رہنے کی تلقین کر رہے تھے۔
  11. اشتیاق علی

    پاکستانی مووی

    واہ کیا فلم تھی ۔ آپ کو کیسی لگی ؟
  12. اشتیاق علی

    پاکستانی مووی

    اتوار کو فلم میزیا پر لگی ہوئی تھی ندیم کی ایک فلم نام تو یاد نہیں البتہ تھیم بتا دیتا ہوں شاید آپ کو نام یاد ہو۔ اس فلم میں ندیم کی والدہ اللہ کو پیاری ہو جاتی ہیں اور وہ اپنی ماں کے بغیر خود کو بہت اکیلا سمجھتا ہے اور سوچتا ہے کہ میں مر جاؤں اور اپنی ماں کے پاس چلا جاؤں۔ اس پر وہ بہت سے طریقے...
  13. اشتیاق علی

    ٰIf all Men are same

    میرے ماموں مذاق میں کہا کرتے تھے کہ: "اگر تمام مرد ایک جیسے ہوں تو وہ بانگڑو ہوں گے"۔ اب یہ بانگڑو کیا ہے یہ مجھے بھی سمجھ نہیں آیا ۔
  14. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    السلام علیکم! تو شمشاد بھائی اور تبسم میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ اب باقاعدگی سے یہاں آتے رہیے گا۔ اور باقی اراکین سے بھی گزارش ہے کہ یہاں آتے رہیے گا اور آپس کی باتیں شیئر کرتے رہیے گا۔
  15. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    چلو پھر میں کھول دیتا ہوں۔
  16. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    واہ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیا بات ہوئی بھلا ۔ ابھی آئے ہو اور ابھی جا رہے ہو؟
  18. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    ڈر گئے ہیں شاید شمشاد بھائی زیر و زبر سے۔
  19. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اتنا ہنس کیوں رہی ہو؟ کیا تم بی جمالو ہو ؟
  20. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
Top