نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    پانچ بیماریاں

    بہت شکریہ! کہیں سے اقتباس کی ہے۔ بہت پسند آئی، سوچا کہ دوستوں سے شئیر کی جائے۔
  2. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    ہاں جی ! یہ حدیث مل گئی مجھے، "طوقہ فی سبع ارضین یوم الاقیامۃ (مسلم شریف۔مساقات اور مزارعات۔جلد چہارم۔4133)" شکریہ
  3. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    محمود صاحب! آسمان کا سات ہونا تو ثابت ہے پر زمین کا ہر کسی نے اپنی رائے سے سات ہونا ثابت کیا ہے۔ تحقیق شدہ بات کوئی نہیں ہے۔ اگر زمین سات ہیں تو بھی ٹھیک، اگر سات نہیں ہیں تو بھی ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، مگر یہ کہنا کہ : "آسمان سات ہیں ایسی ہی زمینیں بھی سات ہیں اس لئے اسلم صورت یہ ہے کہ بس اس...
  4. عدیل منا

    پانچ بیماریاں

    وہ کئی سال ہمارے ملک میں سفیر رہا، سفیر تو اور بھی بہت سے ہیں لیکن وہ دانشور اور تجزیہ نگار بھی ہے۔ قوموں کے عروج و زوال کا مطالعہ اسکا مشغلہ ہے۔ جب وہ گفتگو کرتا ہے اور دلائل دیتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ غبار چھٹ رہا ہے اور حقیتیں ایک ایک کرکے سامنے آرہی ہیں۔ ماضی کے تجربوں کی بنیاد پر وہ مستقبل...
  5. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    وہ کئی سال ہمارے ملک میں سفیر رہا، سفیر تو اور بھی بہت سے ہیں لیکن وہ دانشور اور تجزیہ نگار بھی ہے۔ قوموں کے عروج و زوال کا مطالعہ اسکا مشغلہ ہے۔ جب وہ گفتگو کرتا ہے اور دلائل دیتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ غبار چھٹ رہا ہے اور حقیتیں ایک ایک کرکے سامنے آرہی ہیں۔ ماضی کے تجربوں کی بنیاد پر وہ مستقبل...
  6. عدیل منا

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    عبداللہ حیدر صاحب! اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے (آمین) سلسلہ کلام توڑنے پر معذرت چاہتا ہوں۔ آپنے جو کچھ لکھا صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں (جو کے میں پوری اسٹڈی کر چکا ہوں) حرف بہ حرف ایسا ہی بیان فرمایا گیا ہے۔ امام کے پیچھےسورت الفاتحہ پڑھنے کی بھی بہت تاکید ہے مگر پھر آگے چل کرکچھ...
  7. عدیل منا

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    اگر زیادہ ہیں تو پھر آپ نے صرف کا لفظ کیوں لگایا؟
  8. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    معذرت چاہتا ہوں، اردو ویب پر پہلی دفعہ قدم رکھا ہے اس لئے پروفائل کا صفحہ سکپ ہوگیا۔
  9. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    یہاں پر ہر مسلک کے علماء نے اپنی سمجھ کے مطابق ترجمہ کیا ہے۔ اس لئے یہاں کچھ اختلاف پایا جاتا ہے۔ قرآن میں جہاں بھی 7 آسمانوں کا ذکر ہے وہاں پر اگر زمین کا ذکر آیا تو تعداد کے بغیر۔ جیسا کہ "تسبح لہ سماوات السبع والارض" خیر، کہنے کا مقصد یہ ہے کہ زمین سات ہیں یا نہیں اس سے کسی کے ایما ن کو کوئی...
  10. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    "مثل ھن" کا مطلب "انہی کی مانند" مگر یہاں یہ مطلب نہیں لیا جا سکتا کہ تعداد بھی سات ہے۔
  11. عدیل منا

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    اس سے آگی گنتی نہیں آتی ہو گی۔
  12. عدیل منا

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    یہاں پر آنکھ کے تارے کی بات نہیں ہو رہی۔
  13. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    شمشاد صاحب! میں انجینیئرنگ شعبہ سے منسلک ہوں اور دس سال سے "سعودی عرب" کے شہر"دمام" میں جاب کر رہا ہوں۔
  14. عدیل منا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    اس مضمون میں قرآن سے لئے گئے رفرنس بھی غلط ہیں مثلا ہیسُبْحَانَ الْمَعْبُودِ فِیْ البَرَارِیْ وَالْقِفَارِ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْجَبَّارِ ( سورة نحل آیت ۸۶) یہ تو قرآن کی آیت ہی نہیں ہے۔ برائے مہربانی ایسے نازک موضوع پوسٹ کرتے وقت احتیاط کیا کریں۔
Top