نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بس گزرتی ہے گزرتا نہیں۔
  2. عدیل منا

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    درستگی بعد میں بھی ہو سکتی ہے، گاہک چلی نہ جائے۔
  3. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ہوسکتا ہے آ مگر میری رائے یہ ہے بھائیوں کی اکلوتی چھوٹی بہن ہو تو وہ بھائیوں کو جیسے بولتے سنتی ہے ویسے بولتی ہے۔ مگر اب تو یہ اس عمر میں ہیں کہ ان کو سمجھدار ہو جانا چاہیئے۔۔۔۔ہاں۔ہوسکتا ہے آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں۔۔۔ ایسا ہی ہوگا
  4. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ناعمہ میڈم! آپ مذکر کا صیغہ کیوں لگاتی ہیں؟ (میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا)
  5. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    اچھا!۔۔۔مجھے تو لگا کہ ابھی آدھا دن رہتا ہے۔
  6. عدیل منا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جس نے رکھا ہے زمانے میں محبت کابھرم ایسے شخص کو پتھر تو نہ مارو لوگو بھرم
  7. عدیل منا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تم چھپالو میر ا دل اپنے دل میں اور مجھے میری نگاہ سے بھی اوجھل کردو۔ اگلا لفظ: دل
  8. عدیل منا

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک ہاسپٹل میں ہر پیر کی صبح گیارہ بجے کے بعد بڈ نمبر پندرہ پر جو بھی مریض ہوتا تھا اس کی موت ہوجاتی۔جب مستقل ایسا ہونے لگا تو اس بڈ کو آسیب زدہ قرار دے دیا گیا۔ ان اموات کا پتہ لگانے کے لئے پیر کی صبح گیارہ بجے سے پہلے ایک مریض کو بڈ نمبر پندرہ پر لایا گیا۔ہاسپٹل کے ڈاکٹرز کے علاوہ سات مولانا...
  9. عدیل منا

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک آدمی ہاتھ میں تلوار لئے مسجد میں داخل ہوا اور آواز دی۔آپ میں کوئی سچّا مسلمان ہے؟ ایک بزرگ بولے، میں ہوں۔ وہ بزرگ کو باہر لے گیا اور ان کے قدموں میں بکرا ذبح کردیا۔پھر مسجد گیا، تلوار سے خون ٹپک رہا تھا۔ بولا، اور کوئی سچا مسلمان ہے؟ آواز آئی، مولوی صاحب ہیں۔ مولوی غصہ سے: بکواس کردا اے،...
  10. عدیل منا

    زیارات- سعودی عرب

    "العلاء" مدینہ سے تبوک جاتے ہوئے ایک راستہ العلاء کو جاتا ہے۔ صالح علیہ السلام کی قوم پر عذاب آیا تھا اور معلوم نہیں کتنی صدیاں وہاں پانی کھڑا رہا۔ کوئی بھی پہاڑ اپنی اصل حالت میں نہیں ملے گا اس جگہ۔
  11. عدیل منا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مکاں سے لا مکاں کردیا شوقِ بادہ و جام نے مقامِ عبرت ہے، چلا ہوں گئے وقت کو تھامنے "عدیل" عبرت
  12. عدیل منا

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    گجنی میں یہ پیغام ہے کہ اگر آپ کو بھولنے کی بیماری ہے تو لکھ لیا کریں۔۔۔۔ہا ہاہا۔۔
  13. عدیل منا

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ (البقرة : 201)
  14. عدیل منا

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    اللہ تعالیٰ آپ کی یہ خواہش پوری کرے (آمین) میں نے احادیث کی کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ اگر کوئی سچے دل سے شہادت کی خواہش رکھتا ہو چاہے اس کی موت بستر پر ہی کیوں نہ ہو اس کو اللہ تعالیٰ شہادت کا درجہ دیتا ہے۔
  15. عدیل منا

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    اچھی بات ہے، جب ہم پانچ وقت کی نماز (جو کہ سب مسلمانوں پر فرض ہے) ادا کرتے ہیں تو اس میں متعدد بار یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے۔ صرف ایسے پڑھنے سے حق ادا نہیں ہوتا۔ امید ہے سب میری بات سمجھ رہے ہیں۔
  16. عدیل منا

    زیارات- سعودی عرب

    میں نے سعودی عرب میں شروع کے دو سال جدہ میں گزارے ہیں،ایک دوست کے ساتھ اس قبرستان کی زیارت کی تھی۔جدہ چھوڑے بھی آٹھ سال ہوگئے ہیں۔ذہن میں بس باب مکہ کا ایریا رہ گیا،اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں۔خاصی مشہور جگہ ہے، وہاں پہنچ کر کسی سے بھی پوچھلیں وہ گائیڈ کردے گا۔
  17. عدیل منا

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    اللہ نے مسلمان کی اصلاح کا جتنا موقع جمعہ کے دن وعظ کرنےوالے عالم دین اور محلے کی مسجد کے امام کو دیا ہے‘ کسی کو بھی نہیں دیا۔ آج اگر ہمارے مولوی صاحبان خوف اورمصلحت سے بے نیاز ہو کر لوگوں کو ظاہری حلیہ بدلنے کی تلقین کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتانا شروع کر دیں کہ جھوٹ بولنا‘ جھوٹی گواہی دینا‘ کم...
  18. عدیل منا

    زیارات- سعودی عرب

    جدہ میں "باب مکہ" کے مقام پر۔
  19. عدیل منا

    تمہارے نفس کی قیمت جنت ہے، اس کو اس سے کم قیمت پر نہ بیچنا۔

    تمہارے نفس کی قیمت جنت ہے، اس کو اس سے کم قیمت پر نہ بیچنا۔
  20. عدیل منا

    پانچ بیماریاں

    سوری۔۔۔۔آئندہ خیال رکھونگا۔ اخبار کے کالم والے صفحہ پر "محمد اظہارالحق" کی "تلخ نوائی" سے اقتباس ہے یہ۔
Top