نتائج تلاش

  1. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    دعاؤں کی درخواست ہے۔
  2. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    میں اور احمد ♥♥
  3. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    احمد خان ممبئی کے ساحل سمندر پر!
  4. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    ممبئی کے ساحلِ سمندر پر احمد نیازی !
  5. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    وہی تو میں چیک کرنے کے لیے ہی ایسا کیا تھا ،مگر ’شو ‘ نہیں ہورہا ہے ،ایسا کیوں بھائی ؟
  6. فاخر

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سلام مسنون ! یہ تصاویر کس طرح اس فورم پر اپڈیٹ کرتے ہیں اس کا کچھ طریقہ مجھے بھی بتائیں ،مہربانی ہوگی ۔ میں نے بہت کوشش کی ؛لیکن تصویر اپلوڈ کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔
  7. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    کسی دوسری غزل میں ان امور کو ملحوظ رکھا جائے گا ان شاءاللہ الرحمٰن ۔ ابھی تو میں سیکھ رہا ہوں میں ایک مصرعہ کودوسرے مصرعہ کے درمیان ربط وغیرہ وغیرہ پر دھیان کہاں دیتا ہوں بس بحروں میں سمودینے کی کوشش کررہا ہوں ۔ ان شاءاللہ الرحمٰن دوسری غزل اس غزل سے بہتر ہوگی ۔
  8. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    حضرت الاستاذ الف عین صاحب کی اصلاح کے بعد : دوبارہ پیشِ خدمت ہے فاخرؔ زباں ہے مقفل، خموشی بسی ہے بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے تجاہل ، تغافل، تساہل ، تعامل یہ سطوت تری ہے ، تری سروری ہے رعونت ، خشونت ، شرارت ، محبت یہی تیری دولت ، تری خسروی ہے مئے خلد پی لو ں ترے ہاتھ سے میں یہی اک طلب ہے...
  9. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    اب حضرت کی ’’گرفت‘‘ فرمارہے ہیں ! ’’خطائے بزرگاں گرفتن گناہ است ‘‘ آپ نے نہیں پڑھا۔ میں حضرت کی اصلاح پر نظر کررہا ہوں میں نے اس سے قبل عرض کیا ہے کہ :’آج ہندوستان میں ’ہولی ‘ کی وجہ سے چھٹی ہے ۔ بیکار مباش کچھ کیا کر!! کے تحت فراغت میں یہی کررہا ہوں‘۔ میں یہی کر رہا ہوں ، چند گھنٹوں کے بعد ہی...
  10. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    اب اس غزل کو مکمل کرکے پیش کرتا ہوں ،ویسے آج ہندوستان میں ’ہولی ‘ کی وجہ سے چھٹی ہے ۔ بیکار مباش کچھ کیا کر!! کے تحت فراغت میں یہی کررہا ہوں ۔
  11. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    :):LOL: جی جی !! یہ جمع ہے؛ اس لیے اس کی ضمیر بھی جمع آنی چاہیے ۔
  12. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    جی جی !!! درست ہے ۔
  13. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    کردیاہے ،اصل میں کاپی پیسٹ کی وجہ سے ایسا ہوا ہے ۔ ورنہ اس کاوزن ’فعولن‘‘ ہی ہے ۔
  14. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    غزل فاخرؔ مرے دل میں جوایک خواہش دبی ہے بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے تجاہل ، تغافل، تساہل ، تعامل یہ ساری ادائیں ، تری کج روی ہے رعونت ، خشونت ، شرارت ، محبت یہی تیری دولت ، تری خسروی ہے مئے خلد پی لو ں ترے ہاتھ سے میں اسی کی طلب ہے ، یہی تشنگی ہے یہ چہرہ ترا ہے مقدس صحیفہ کہ دیدار...
  15. فاخر

    ميرے دل جو ایک خواہش دبی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    ميرے دل جو ایک خواہش دبی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے
  16. فاخر

    تعارف تعارف

    میں اس لیے اس کی زحمت دی کہ ؛کیوں کہ ہمارے یہاں یہ لفظ نہیں بولا جاتا ہے ،کئی بار یہ لفظ میں نے سنا نہیں ؛بلکہ اسی نیٹ کے صدقے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی احباب کی تحریر میں پڑھا ہے۔ یعنی چھترول کے اردو معنی ’’جوتم پیزاری‘‘ سمجھ سکتے ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
  17. فاخر

    تعارف تعارف

    فلسفی @احمدمحمد یہ لفظ ’’چھترول‘‘ کیا ہے ؟ اس کے کیا معنیٰ ہیں ؟ کس کو کہتے ہیں ؟ شاید یہ لفظ ’ٹھکائی‘ کے معنی میں ہے!
Top