نتائج تلاش

  1. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    اب خان صاحب سے یہ بھی کہیں کہ ’’مملکت خداداد پاکستان ‘‘ میں بھی یہی قانون نافذ کریں ؛کیوں کہ یہ نواز شریف کا پاکستان نہیں ہے ؛بلکہ عمران خان نیازی کا ’نیاپاکستان‘ ہے ۔ اگر عمران خان صاحب قصورسانحہ کے وقت وزیر اعظم ہوتے تو قصور میں وقوع غیر انسانی عمل انجام نہیں دیا جاتا ہے ،خیر ابھی بھی وقت ہے،...
  2. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    اچھا جی ’دنیا نیوز‘ کی خبر ہے ۔ لیکن تین دن پرانی ہے ۔
  3. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    اس خبر كا ’’ذریعہ‘‘ بتائیں کس سائٹ یا پھر کس اخبار کی ’نیوز‘ ہے ؟
  4. فاخر

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ : ’ ایک سازش تھی جو ناکام ہوگئی ‘ احمدؔ خان نیازی شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کی شخصیت پاکستان ،برصغیر کے لیے ہی نہیں؛بلکہ عالم اسلام کے بھی نعمت کبریٰ ہے ۔ لیکن پاکستان جیسے ملک میں ان پر قاتلانہ حملہ کردیا جاتا ہے ، عین اس وقت وہ جب کراچی کے...
  5. فاخر

    جگر مرادآبادی کی غزل محمد خلیل الرحمٰن کی آواز میں

    مجلس میں نوک جھونک کے بعد -----------آج آپ کی آواز کی سماعت کا شرف بھی حاصل ہوا ۔ آواز تو ماشاء اللہ اچھی ہے ۔ البتہ جگر علیہ الرحمہ کی اس غزل کو جس لہجہ میں آپ نے پڑھی ہے ،اس سے سوا طرز و لہجہ کی متقاضی یہ غزل ہے ۔ لیکن پھر بھی بہت خوب ہے ۔ بات حضرت شہنشاہ تغزل کی ہو اور ’مزہ‘ نہ آئے ۔ ؟؟؟ یہ...
  6. فاخر

    برائے اصلاح - مشرکوں کی سمجھ میں یہ آتا نہیں

    شاعرانہ تخیل کو ہم تسلیم کرتے ہیں اور اس کو سر آنکھوں پر بٹھا تے ہیں ۔ کیوں کہ شاعر کے افکار اپنے ہوتے ہیں اور اس کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی عظمت کو سراہنا یہ فن کی توقیر ہے۔ لیکن میں یہاں محترم بھائی فلسفی صاحب سے ’’چھوٹا منھ بڑی بات ‘‘ کے تحت ’اعتراض‘ کروں گا کہ مخالف کو اپنے...
  7. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    آمين ثم آمين
  8. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    درخواست یہ ہے: "دعا کیجیے اللہ تعالی علم و کمال کی بلندیوں تک پہنچائے، اور دونوں جہان کی سرخروئی عطا فرمائے آمین!
  9. فاخر

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    شيخ الاسلام حضرت مولانا تقى عثمانی مدظلہ العالی کے قاتلانہ حملہ میں بفضل خدا بچ جانے پر جامعۃ الامام محمدانور شاہ دیوبند کے استاد حدیث مولانا فضیل احمد ناصری مدظلہ کا منظوم خراج تحسین و مبارک باد ۔ ’’بنام شیخ الاسلام حضرت مولانا تقی عثمانی دام ظلہ‘‘ نتیجہ فکر : حضرت مولانا فضیل احمد ناصری...
  10. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    كون چوہدری صاحب؟
  11. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    عزيزم احمد نيازى ’’نائن بال‘‘ سے ’ٹائم پاس‘ کرتا ہوا ۔ یہ تصویر ایک سال پرانی ہے ۔
  12. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    اپنے موبائل کے ’ایپ ‘ سے ایڈیٹ کی ہوئی تصویر !!
  13. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    ايك شادى كى تقريب ميں شرکت کی تصویر !
  14. فاخر

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    جامعۃ الامام محمد انور شاہ دیوبند اور اس ادارہ کے روح رواں نبیرہ محدث عصر الامام علامہ انور شاہ الکشمیری ، شیخ الحدیث مولانا احمد خضر شاہ کشمیری کی طرف سے مذمتی بیان:
  15. فاخر

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    دارالعلوم وقف دیوبند سہارن پور انڈیا کی طرف سے بزدلانہ حملہ کی مذمت
  16. فاخر

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    شیخ الاسلام جیسی عبقری شخصیت صرف پاکستان کے لیے ہی نہیں ؛بلکہ برصغیر بالخصوص اور عالم اسلام کے لیے بالعموم ایک نابغہ روزگار ہستی ہیں ۔ ان کا وجود ملت کے لیے ’’ظل ھما‘‘ ہے ۔ اس بزدلانہ حملہ کی جتنی مذمت کی جائے ،کم ہے ۔ شیخ الاسلام پر حملہ کی مذمت کی خبر تمام دنیا سے آرہی ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ...
  17. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    ایک اور ساحلِ سمندر کی تصویر !!!!!!!!! نیک دعاؤں کی درخواست ہے ، اس بیچارہ یعنی احمدنیازی کو موسیقی سے بہت لگاؤ ہے اور اس کو اسی فن میں نام پیدا کرنا کا شوق ہے ۔ چھوٹی عمر ہے ، رفتہ رفتہ موسیقی کی قباحت معلوم ہوجائے گی تو ان شاءاللہ الرحمن اس سے دوری اختیار کرلے گا ۔
  18. فاخر

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    آمین ثم آمین !!! بھائی جان چچا تو اپنا دیدار کراتا ہی ،چلیں یہی بہتر ہے کہ بھتیجے کی وساطت کام آگئی :LOL:
Top