کوئی صحیح آئیدیا تئ نہیں ہے کہ کہاں سے شروع کروں ۔ پھر سوچھا کہ جہاں مجھے مسئلہ ہوگا وہاں آپ کو تکلیف دونگی ۔ میں نے ایک آبجیکٹ کی Opacity کم کرنی چاہی ۔ جو کہ ایلسٹریٹر میں تو بہت آسانی سے ہوگئی ۔ جو کہ میں نے اٹیچ کی ہوئی تصویر میں نشاندہی کی ہے۔ اور ایلسٹریٹر میں یہ کرنا بہت آسان ہے ، جیسے...