نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    اﷲ پاک اپنی ذات ، صفات اور عبادات میں یکتا اور بے مثل ہے ۔ اس کی ذات ، صفات اور عبادات میں کسی...

    اﷲ پاک اپنی ذات ، صفات اور عبادات میں یکتا اور بے مثل ہے ۔ اس کی ذات ، صفات اور عبادات میں کسی کو حصہ دار یا ہمسر سمجھنا شرک اکبر کہلاتا ہے۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    یقیناً جس نے برے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا اور وہ ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے،...

    یقیناً جس نے برے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا اور وہ ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے، (البقرۃ؛81)۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    تفسیر: ٨٠۔٢ یعنی تمہارا یہ دعویٰ ہے ہم اگر جہنم گئے بھی تو صرف چند دن ہی کے لئے جائیں گے، تمہاری...

    تفسیر: ٨٠۔٢ یعنی تمہارا یہ دعویٰ ہے ہم اگر جہنم گئے بھی تو صرف چند دن ہی کے لئے جائیں گے، تمہاری اپنی طرف سے ہے اور اس طرح تم اللہ کے ذمے ایسی باتیں لگاتے ہو، جن کا تمہیں خود بھی علم نہیں ہے۔ آگے اللہ تعالٰی اپنا وہ اصول بیان فرما رہا ہے۔ جس کی رو سے قیامت والے دن اللہ تعالٰی نیک و بد کو ان کی...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    تفسیر: ٨٠۔١یہود کہتے تھے کہ دنیا کی کل عمر سات ہزار سال ہے اور ہزار سال کے بدلے ایک دن جہنم میں...

    تفسیر: ٨٠۔١یہود کہتے تھے کہ دنیا کی کل عمر سات ہزار سال ہے اور ہزار سال کے بدلے ایک دن جہنم میں رہیں گے اس حساب سے صرف سات دن جہنم میں رہیں گے۔ کچھ کہتے تھے کہ ہم نے چالیس دن بچھڑے کی عبادت کی تھی، چالیس دن جہنم میں رہیں گے۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ تم نے اللہ سے عہد لیا ہے۔ اللہ تعالٰی کیساتھ...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    ترجمہ: یہ لوگ کہتے ہیں ہم تو چند روز جہنم میں رہیں گے، ان سے کہو کہ تمہارے پاس اللہ کا کوئی...

    ترجمہ: یہ لوگ کہتے ہیں ہم تو چند روز جہنم میں رہیں گے، ان سے کہو کہ تمہارے پاس اللہ کا کوئی پروانہ ہے (١) اگر ہے تو یقیناً اللہ تعالٰی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرے گا بلکہ تم اللہ کے ذمے وہ باتیں لگاتے ہو (٢) جنہیں تم نہیں جانتے،(البقرۃ:80)۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 80 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 80 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    تفسیر سے وضاحت بھی ہو جاتی ہے اسلئے لکھوں گا؟

    تفسیر سے وضاحت بھی ہو جاتی ہے اسلئے لکھوں گا؟
  8. عبداللہ امانت محمدی

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    آلات موسیقی کے بغیر ہو تو اچھا ہے۔
  9. عبداللہ امانت محمدی

    ان شاء اللہ آئندہ سے میں کیفیت نامے میں قرآن پاک کا ترجمہ اور اسکے تبصرے میں اسکی تفسیر لکھوں گا۔

    ان شاء اللہ آئندہ سے میں کیفیت نامے میں قرآن پاک کا ترجمہ اور اسکے تبصرے میں اسکی تفسیر لکھوں گا۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ پاک ہم سب کو روحانی و جسمانی صحت عطا فرمائے۔

    اللہ پاک ہم سب کو روحانی و جسمانی صحت عطا فرمائے۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    الحمد اللہ آپ کچھ تو سمجھ گئے
  12. عبداللہ امانت محمدی

    ان لوگوں کے لئے "ویل" ہے جو اپنے ہاتھوں کی لکھی ہوئی کتاب کو اللہ تعالیٰ کی طرف کی کہتے ہیں اور...

    ان لوگوں کے لئے "ویل" ہے جو اپنے ہاتھوں کی لکھی ہوئی کتاب کو اللہ تعالیٰ کی طرف کی کہتے ہیں اور اس طرح دنیا کماتے ہیں، ان کے ہاتھوں کی لکھائی کو اور ان کی کمائی کو ویل (ہلاکت) اور افسوس ہے، (البقرۃ:79)۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 79 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 79 کا ترجمہ ہے۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف کچھ کھ بھی نھیں سکتے مجبور ھیں اف الله چپ ره بھی نھیں سکتے..

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید !
  15. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید بھائی جان!
  16. عبداللہ امانت محمدی

    ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں کہ جو کتاب کے صرف ظاہری الفاظ کو ہی جانتے ہیں اور صرف گمان اور...

    ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں کہ جو کتاب کے صرف ظاہری الفاظ کو ہی جانتے ہیں اور صرف گمان اور اٹکل ہی پر ہیں، (البقرۃ:78)۔
  17. عبداللہ امانت محمدی

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    arifkarim یہ آپ کا اپنا Opinion ہے ویسے میں نے ریٹنگ ختم کر دی ہے کیونکہ میں نے محسوس کیا کہ کسی کے بھی تہوار کو مضحکہ خیز نہیں کہنا چاہیے۔
  18. عبداللہ امانت محمدی

    کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ ان کی پوشیدگی اور ظاہر داری سب کو جانتا ہے؟ (البقرۃ:77)۔

    کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ ان کی پوشیدگی اور ظاہر داری سب کو جانتا ہے؟ (البقرۃ:77)۔
Top