ادب دوست نمبر ۱مبارک ہو۔
ادب دوست نمبر ۲ابھی آئے ابھی بیٹھے ابھی دامن سنبھالا تھا۔۔۔
ماشاءاللہ ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
سچی میرے ایک ہزار پیغامات ہو بھی گئے مجھے تو پتا ہی نہیں لگاہماری نئ محفلین حمیرا عدنان بہنا نے محفل میں قدم رکھتے ہی چھکے پہ چھکے لگانا شروع کیا ہے. حال میں ان کا میاب ترین چھکا ان کا ایک ہزاروی کی مسند پر فائز ہونا ہے جو انہوں نے دو ماہ یعنی 78 کی قلیل مدت میں پورے کرتے ریکارڈ قائم کردیا ہے. مبارک باد حمیرا بہنا
خیر مبارک بھائیمبارک ہو۔
آمین ثم آمینابھی آئے ابھی بیٹھے ابھی دامن سنبھالا تھا۔۔۔
ماشاءاللہ ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
پہلے 30 دن تو اردو لکھی ہی نہیں جاتی تھی اب تو کچھ کچھ لکھ لیتی ہوں اس لیے میری گزارش ہے 78 دنوں کی جگہ 48 دنوں کا حساب رکھا جائےمبارک ہو حمیرا!
78 دنوں میں ہزار یعنی دن میں 13 مراسلے بھی نہیں۔ یہ تو بہت سست روی ہے
شکریہ بھائیمبارک ہو
شکریہ عبداللہ بھائیحمیرا بہن مبارک ہو!
شکریہ تابش صدیقی بھائی ☺بہت مبارک ہو۔ لکھتی رہیں، پڑھاتی رہیں، سکھاتی رہیں۔
رفتار تو پھر بھی کچھ خاص نہیں۔ ویسے ہزاری سنگ میل عبور کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد۔ بلکہ آیان سرکار کو مما کی پیٹھ ٹھونکنے کا مشورہ دیتے ہیں۔پہلے 30 دن تو اردو لکھی ہی نہیں جاتی تھی اب تو کچھ کچھ لکھ لیتی ہوں اس لیے میری گزارش ہے 78 دنوں کی جگہ 48 دنوں کا حساب رکھا جائے
ویسے آیان اب خوش رہتا ہے اس کو پتا ہے جب مما ہاتھ میں موبائل ہو اور محفل فورم پر ہوں تو ڈانٹ کا کوئی چانس نہیں جو مرضی کرتا رہوںرفتار تو پھر بھی کچھ خاص نہیں۔ ویسے ہزاری سنگ میل عبور کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد۔ بلکہ آیان سرکار کو مما کی پیٹھ ٹھونکنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
سچی میرے ایک ہزار پیغامات ہو بھی گئے مجھے تو پتا ہی نہیں لگا
شکریہ نور آپی
پہلے 30 دن تو اردو لکھی ہی نہیں جاتی تھی اب تو کچھ کچھ لکھ لیتی ہوں اس لیے میری گزارش ہے 78 دنوں کی جگہ 48 دنوں کا حساب رکھا جائے
آئندہ شکایت نہیں ہو گی