نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ تعالیٰ کا فرشتوں سے یہ کہنا کہ:’’ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کیا کہا؟‘‘...

    اللہ تعالیٰ کا فرشتوں سے یہ کہنا کہ:’’ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کیا کہا؟‘‘ تفصیل کے لئے اس مراسلے کا تبصرہ دیکھیں۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ تعالیٰ کا فرشتوں سے یہ کہنا کہ:’’ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کیا کہا؟‘‘

    اللہ تعالیٰ کا فرشتوں سے یہ کہنا کہ:’’ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کیا کہا؟‘‘
  3. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف السلام و علیکم

    وعلیکم السلام، خوش آمدید!
  4. عبداللہ امانت محمدی

    وہ اللہ جس نےتمہارےلئےزمین کی تمام چیزوں کوپیداکیا،پھرآسمان کیطرف قصدکیااوران کو ٹھیک ٹھاک سات...

    وہ اللہ جس نےتمہارےلئےزمین کی تمام چیزوں کوپیداکیا،پھرآسمان کیطرف قصدکیااوران کو ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنایااوروہ ہرچیزکو جانتاہے،(البقرۃ:29)۔
  5. عبداللہ امانت محمدی

    تم اللہ کےساتھ کیسےکفرکرتےہو؟حالانکہ تم مردہ تھےاس نے تمہیں زندہ کیا،پھرتمہیں مارڈالےگا،پھرزندہ...

    تم اللہ کےساتھ کیسےکفرکرتےہو؟حالانکہ تم مردہ تھےاس نے تمہیں زندہ کیا،پھرتمہیں مارڈالےگا،پھرزندہ کرےگا،پھراسی کی طرف لوٹائے جاوگے،(البقرۃ:28)
  6. عبداللہ امانت محمدی

    جولوگ اللہ تعالی کےمضبوط عہدکوتوڑدیتےہیں اوراللہ نےجن چیزوں کےجوڑنےکاحکم دیاہےانہیں کاٹتےہیں...

    جولوگ اللہ تعالی کےمضبوط عہدکوتوڑدیتےہیں اوراللہ نےجن چیزوں کےجوڑنےکاحکم دیاہےانہیں کاٹتےہیں اورزمین میں فسادپھیلاتےہیں،یہی لوگ خسارےوالےہیں
  7. عبداللہ امانت محمدی

    مبارکباد اور ہم ڈاکٹر ہو گئے

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ:’’ ہمیں دینِ حق کے لئے جدوجہد کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسی کوشش کو دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے۔‘‘
  8. عبداللہ امانت محمدی

    یقینا اللہ تعالیٰ کسی مثال کےبیان کرنےسےنہیں شرماتا، خواہ مچھرکی ہو، یااس سےبھی ہلکی چیزکی۔...

    یقینا اللہ تعالیٰ کسی مثال کےبیان کرنےسےنہیں شرماتا، خواہ مچھرکی ہو، یااس سےبھی ہلکی چیزکی۔ ایمان والے تو اسے اپنے رب کی جانب سے صحیح سمجھتے ہیں اور کفار کہتے ہیں کہ اس مثال سے اللہ نے کیا مراد لی ہے؟ اس کے ذریعہ بیشتر کو گمراہ کرتا ہے اور اکثر لوگوں کو راہ راست پر لاتا ہے اور گمراہ تو صرف...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ ہے۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    القرآن

    روحانی بابا آپ کیوں غیر متفق ہیں؟
  11. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف خاکسار

    خوش آمدید!
  12. عبداللہ امانت محمدی

    اور ان (یعنی جنتی لوگوں)کے لئے بیویاں ہیں صاف ستھری اور وہ ان جنتوں میں ہمیشہ رہنے والے...

    اور ان (یعنی جنتی لوگوں)کے لئے بیویاں ہیں صاف ستھری اور وہ ان جنتوں میں ہمیشہ رہنے والے ہیں،(البقرۃ:25)۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    القرآن

    قرآن کریم سیکھنے اور سیکھانے والے لوگ بہترین انسان ہیں ۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو بابرکت رات میں نازل ہوا ۔ قرآن کریم ہدایت ، رحمت ، نور ، شفا ء ، عروج کا ذریعہ ، عظیم نعمت اور لازوال معجزہ ہے ۔ تلاوت قرآن سکون ، رحمت ، اطمینان قلب ، اجر و ثواب اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کا...
  14. عبداللہ امانت محمدی

    جب کبھی وہ (یعنی جنتی)پھلوں کا رزق دئیے جائیں گے اور ہم شکل لائے جائیں گے تو کہیں گے یہ وہی ہے...

    جب کبھی وہ (یعنی جنتی)پھلوں کا رزق دئیے جائیں گے اور ہم شکل لائے جائیں گے تو کہیں گے یہ وہی ہے جو ہم اس سے پہلے دئیے گئے تھے،(البقرۃ:25)۔
Top