نتائج تلاش

  1. حسینی

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    تو بدلہ کیا صرف جنرل کا ہوتا ہے۔۔۔ سپاہی جب مارا جائے تو اس کی کوئی اہمیت نہیں؟؟؟؟
  2. حسینی

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    پاک فوج اور بے گناہ عوام کے اس قاتل کو پاک فوج کے ہاتھوں قتل ہونا چاہیے تھا۔۔۔ لیکن اب امریکہ نے ہماری سرحدوں کو پائمال کرتے ہوئے اس کو مار دیا۔ بہر حال ہم نے آم کھانے ہیں۔۔۔ پیڑ گننے کی ضرورت نہیں۔۔
  3. حسینی

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق شمالی وزیرستان: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد دوسرا ڈرون حملہ، ڈرون حملے میں تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ امریکی جاسوس طیارے نے میران شاہ کے قریب ڈانڈے درپہ خیل کے علاقے میں ایک مکان اور اس کے باہر...
  4. حسینی

    پاک ایران سرحد کے قریب شرپسندوں نے 17 ایرانی اہلکار ہلاک کردیئے، بدلے میں 16 باغیوں کو پھانسی

    ایران کی عدالت نے تو اپنا کام دکھا دیا ہے۔۔۔ اس لیے وہاں امن وامان ہے۔۔۔ اور لوگ سکھ کی سانس لے رہے ہیں۔ مسئلہ پاکستان کا بیان ہو رہا ہے۔۔ پڑھتے وقت آپ بھی کا۔۔۔ نہ ہوں نہ۔ ورنہ سب کچھ الٹا نظر آئے گا۔
  5. حسینی

    کتاب دوستی کا کلچر

    http://dunya.com.pk/index.php/author/salman-abid/2013-10-29/4826/21783388
  6. حسینی

    پاک ایران سرحد کے قریب شرپسندوں نے 17 ایرانی اہلکار ہلاک کردیئے، بدلے میں 16 باغیوں کو پھانسی

    یقینا یہ کام عدالتوں کا ہے۔۔۔ لیکن کیا کیا جائے جب عدالت ہی "کانی" ہو۔۔۔۔۔ اور دہشت گرد سر عام پھر رہے ہوں۔۔۔ آیا جس کے جسم سے خودکش جیکٹ برآمد ہوئی ہے اس کے جرم کو ثابت کرنے کے لیے کسی اور گواہ کی ضرورت رہتی ہے کیا؟؟؟؟؟ میرا تو خیال ہے دہشت گردی کے سارے جرائم کے کیسس فوجی عدالتوں میں چلنے...
  7. حسینی

    پاک ایران سرحد کے قریب شرپسندوں نے 17 ایرانی اہلکار ہلاک کردیئے، بدلے میں 16 باغیوں کو پھانسی

    کاش پاک فوج بھی اپنے قاتلوں کو سر عام پھانسی لٹکاتی تو یقین سے سےکہا جا سکتا تھا۔۔۔ پورے ملک میں امن وامان ہوگا اور کوئی دہشت گردی نہیں ہوگی۔ لیکن جب ملک کا سب سے بڑا منظم دفاعی ادارہ اپنے قاتلوں کے بارے کچھ نہ کر سکے عام عوام کے قاتل تو دور کی بات ہے۔۔ ہمارے آرمی چیف طالبان کے حملے کی شکار بچی...
  8. حسینی

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    ۔ http://dunya.com.pk/index.php/author/javed-hafiz/2013-10-28/4810/66852570
  9. حسینی

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    سعودی عرب کی امریکا سے ناراضی (منقول) تحریر: ڈاکٹر عبداللہ حجازی ان دنوں سعودی عرب کی طرف سے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کو مسترد کرنے کی خبر پر سعودی حکومت کی ”جرات مندی“ بعض حلقوں میں موضوع سخن بنی ہوئی ہے۔ 17 اکتوبر 2013ء کو سعودی عرب کو چاڈ، چلی، لیتھونیا اور نائیجریا سمیت سلامتی کونسل...
  10. حسینی

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ شام کے مسئلے پر سعودی عرب نے اپنا سب کچھ لٹا دیا تھا۔۔۔ لیکن اس کو وہاں سے بہت بری ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے۔۔۔ شامی فوج سعودی عرب کے بھیجے ہوئے دہشت گردوں کو کتوں کی طرح مار رہے ہیں۔۔۔ اور ان کی لاشیں تک وصول کرنے والا کوئی نہیں۔۔۔ دوسرے الفاظ میں شام کے معرکے میں ایران...
  11. حسینی

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    - بات ایران اور سعودی عربیہ کی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ اگر حق بات ہو تو چاہے کسی کافر کے منہ سے ہی کیوں نہ نکلے اس کو ماننا چاہیے۔۔۔ اصول یہی ہے کہ بندہ کو جو خبر یا کالم وغیرہ اچھا لگتا ہے وہ فورم پر شیر کیا جاتا ہے۔۔۔ اب اس میں موضوع کی تخصیص نہیں ہے۔ اور نہ ہی یہ بات ضروری ہے کہ ایک کی بات سے دوسرا...
  12. حسینی

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    یقینا۔۔۔۔۔۔۔ حج مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے۔۔۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس اجتماع کو مسلمان اپنے سارے دینی، اجتماعی، سیاسی۔۔۔ مسائل کو حل کرنے کے لیے استعمال کرتے۔۔ لیکن بس اب حج ایک "رسم" ہو کر رہ گیا ہے۔۔۔ جہاں بہت سے لوگ سیر سپاٹے کی غرض سے اور بہت سے فقط "فرض" ادا کرنے جاتے ہیں۔۔۔ اورکچھ...
  13. حسینی

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    جی ہاں۔۔۔۔ رسول پاک کی حدیث کے مطابق سب سے بڑا شیطان تمہارا نفس ہے جو کہ تمہارے پہلو میں ہے۔۔۔۔ اور ہم ہر وقت اس کی اطاعت کر رہے ہوتے ہیں۔۔
  14. حسینی

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    کون کہ رہا ہے یہ نہ دیکھو، بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہ رہا ہے۔۔۔۔ اگر آپ کو کالم کے مندرجات سے اختلاف ہے تو یہ آپ کا حق ہے۔۔۔ اور اس حوالے سے بحث ہو سکتی ہے۔۔۔ لیکن بغیر دلیل بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے ہوا میں تلوار چلانا۔۔ یعنی اس کام کا کوئی عملی فائدہ نہیں۔۔۔ ضمنا یہ بات بھی سن لیں کہ مولانا کی یہ...
  15. حسینی

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-10-19/4701/79932601
  16. حسینی

    بلیو پاسپورٹ سکینڈل

    اس بہتی گنگا میں ساااااب ننگے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر پرندے پر قضا کا خوف طاری ہو گیا باغباں ہی دوستو جب سے شکاری ہو گیا
  17. حسینی

    آئین پاکستان:سیکولر یا اسلامی؟...ثروت جمال اصمعی

    آئین میں کوئی کمی نہیں۔۔۔ اگر کمی ہے تو آئین اور قانون کو نافذ کرنے والوں میں ہے۔۔۔ لہذا آئین کو سیکولر یا غیر اسلامی کہنا ہرگز ٹھیک نہیں۔ ہاں پھر بھی آپ کی نظر میں کوئی کمی بیشی رہ گئی ہے۔۔۔ تو سو بسم اللہ پارلیمنٹ میں آجائیے۔۔۔۔ اور آئین میں ترمیم کر لیں۔۔۔۔ یہ کہاں کا اسلام ہے کہ تلوار کی نوک...
  18. حسینی

    پاکستان کا ’’سیکولرآئین‘‘؟ کالم نگار | اثر چوہان

    اگر خدا نخواستہ یہ ملک ان ظالمانوں کے حوالہ ہوگیا تو پھر ہم سب کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔ کتنا دہرا معیار ہے۔۔۔ اسی نظام میں شامل افراد کو اپنا باپ تو مانتے ہیں لیکن نظام کو نہیں مانتے۔۔۔۔ سمیع الحق اور مولانا فضلو سے بھی کہ دیتے اس سیکولر اور غیر اسلامی نظام سے باہر نکلیں۔۔ یہ ہماری حکومت کی کمزوری...
  19. حسینی

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    یہی طالبان کا ہدف اور مقصد ہے ۔۔۔ ان کا اپنا طالبانی ظالمانی قوانین نافذ کرنے سے کم پر یہ کم بخت کبھی راضی نہیں ہوں گے۔۔۔ لہذا ان سے مذاکرات کرنا اپنا وقت ضائع کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔۔
  20. حسینی

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101990615&Issue=NP_LHE&Date=20131019
Top