نتائج تلاش

  1. حسینی

    مھاتما گاندھی

    گاندھی جی ۔ ۔ ۔ جس طرح سے ان کی آب بیتی "تلاش حق" سے ظاہر ہوتا ہے ایک مخلص، سچا، کھرا اور حق دوست انسان تھے۔۔۔ اور انسانیت کا دکھ ان کی رگ رگ میں بھرا ہوا تھا۔۔۔۔ انڈیا میں طبقاتی نظام کے خاتمے کے لیے بہت ٖ قربانیاں دیں۔
  2. حسینی

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    بہت بہت مبارک ہو نیرنگ بھیا۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھے۔۔۔ اور واقعا نام بھی بہت پیارا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔
  3. حسینی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    افغان "مجاہدین" کا آپ جتنا دفاع کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔۔ کیا پاکستانی طالبان کے لیے بھی ُ ُ آپ اتنا ہی نرم گوشہ رکھتے ہیں؟؟ آپ کے بقول: جب آپ بلا کسی شرعی اور دنیوی جواز کے لوگوں کا اس طرح قتل عام کریں گے تو جواب میں کیا وہ پھول پیش کریں گے؟؟ تو کیا جرم کے مقابلے میں جرم اور گناہ کے مقابلے میں گناہ کیا...
  4. حسینی

    شام میں ''جنسی جہاد'' کے بعد تیونسی دوشیزاؤں کی حاملہ ہو کر واپسی

    پھر یہ خبر دینے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ اسی محفل میں اس مشہور زمانہ فتوی کے حوالہ سے زور دار بحث ہوئی تھی۔۔۔ جس میں خواتین کے لیے اس طرح کے جہاد اور اسلام کی "خدمت" کو جائز قرار دیا گیا تھا۔۔۔۔ اس وقت تو بہت سے انکار کر رہے تھے۔۔۔۔ اب اس کا ّ ّ ثمرہ دیکھ رہے ہیں۔۔۔ شاید جب تک بچے دنیا میں نہ...
  5. حسینی

    شام میں ''جنسی جہاد'' کے بعد تیونسی دوشیزاؤں کی حاملہ ہو کر واپسی

    مجھے بھی مزا آتا اگر آپ اسی ٹاپک اور اسی خبر پر تبصرہ کرتے۔۔۔۔۔ باقی جو بھی خبریں ہیں وہ آپ لوگ بھی لگا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ تو بسم اللہ۔۔۔۔۔ خبر کے مصدر کے ساتھ آجائیے۔۔ شام سے میرا تعلق اس حد تک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں عرصہ دو سال وہاں تحصیل میں مشغول رہا ہوں۔۔۔۔ وہاں میرے لیے بلکہ تمام مسلمانوں کے لیے...
  6. حسینی

    پاکستانی طابعلم نے دنیا کی بہترین سمارٹ فون ایپ بنادی

    پاکستانی طابعلم نے دنیا کی بہترین سمارٹ فون ایپ بنادی پاکستان کی ایک یونیورسٹی کے ہونہار طلبہ نے ایک ایسی سمارٹ فون ایپ بنا ڈالی ہے، جس سے تصویر کھینچنے والا شخص بھی تصویر کا حصّہ ہوگا۔اب تک آپ نے جتنی بھی تصاویر کھینچی ہونگی ان میں آپ موجود نہیں ہونگے، لیکن اب تصویر کھینچنے والا شخص بھی...
  7. حسینی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    باقی تعلیمی اداروں کا تو مجھے نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔ لیکن اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی جمعیت کے بارے خوب جانتا ہوں۔۔۔ چونکہ بی اے آنرز یہاں سے ہی کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ اور زندگی کے چار قیمتی سال یہاں گزارے تھے۔۔۔۔ یہاں جمعیت ایک پریشر گروپ کے طور پر کام کرتا ہے۔۔۔ حتی ٹیچرز اور فیکلٹی ڈینز تک میں ان کا...
  8. حسینی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    یوسف بھائی! جہاد کا کوئی انکار نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جہاد کے اپنے قوانین ہیں۔۔۔ اسلام جان اور ناموس کے حوالے سے بہت ہی محتاط ہے۔۔۔ یہ دہشت گرد کون سا جہاد کر رہے ہیں؟؟؟؟؟ کیا جہاد مسلمانوں کے خلاف کیا جاتا ہے؟؟؟؟ کیا جہاد میں اسکولوں ، مساجد، امام بارگاہ، عوامی اجتماع، بازاروں کو بموں سے اڑایا...
  9. حسینی

    شام میں ''جنسی جہاد'' کے بعد تیونسی دوشیزاؤں کی حاملہ ہو کر واپسی

    شروع میں جب اسی فورم پر اس حوالے سے بات ہوتی تھی تو بعض لوگ صریحا انکار کرتے تھے۔۔۔ اب پے درپے واقعات جن میں سے الجزیرہ کی رپورٹر کا واقعہ بھی ہے، کے بعد کسی کو انکار کی گنجائش نہیں رہی۔۔۔ تعجب ہے العربیہ نے بھی یہ خبر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔ حالانکہ یہ "مجاہدین" کے سب سے بڑے سپورٹرز ہیں۔
  10. حسینی

    یوم عشق رسول گزرے ایک سال ہو گیا

    آمین۔ یقینا ہمیں عشق رسول کے عملی تقاضوں کو پورا کرنا چاہیے۔۔۔۔ وہ رسول جو رحمۃ للعالمین تھے۔۔۔ جو صادق وامین تھے۔۔۔ بے کسوں کے مددگار، غریبوں کے ہمنوا، سخیوں کے سردار، شجاعت کے امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی سیرت طیبہ پر چلنا ہی دارین کی سعادت کا ضامن ہے۔۔۔ ورنہ زباں سے کہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل؟؟؟؟
  11. حسینی

    شام میں ''جنسی جہاد'' کے بعد تیونسی دوشیزاؤں کی حاملہ ہو کر واپسی

    شام میں ''جنسی جہاد'' کے بعد تیونسی دوشیزاؤں کی حاملہ ہو کر واپسی شام میں جاری خانہ جنگی کو ہر کوئی اپنے معانی پہنا رہا ہے۔ شامی حکومت اسے دہشت گردی قرار دیتی ہے، اس کی فوجوں سے برسرپیکار باغی جنگجو اسے جہاد قرار دے رہے ہیں لیکن تیونسی وزیرداخلہ نے وہاں جہاد کی ایک نئی قسم کی اطلاع دی ہے اور...
  12. حسینی

    ڈالر اوپن مارکیٹ میں 107 روپے کی سطح عبور کر گیا

    سٹہ بازوں نے ڈالر روک لئے روپے کی گراوٹ آئی ایم ایف معاہدے سے تعلق نہیں گورنر سٹیٹ بینک کمرشل بینکوں نے 65کروڑ ڈالر قرض دینے کی پیشکش کی ہے ،زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دبائوکم کرنے میں مدد مل سکتی ہے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے شرح سود میں اضافہ کرنا پڑا ، 200یا اس سے زائد مالیت کے نئے نوٹ کے...
  13. حسینی

    ڈالر اوپن مارکیٹ میں 107 روپے کی سطح عبور کر گیا

    ایک سال میں ڈالر 150روپے تک پہنچنے کا خطرہ ہے :بابر اعوان پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ایک سال کے اندر ڈالر 150روپے تک پہنچنے کا خطرہ ہے ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا نتیجہ ہے ، اسلام آباد (آئی این پی) حکومت یہ معاہدہ پارلیمنٹ میں پیش کرے ، کراچی...
  14. حسینی

    پی آئی اے۔ ۔ ۔ اللہ حافظ!

    جاوید چودھری ۔ ۔ ۔ روزنامہ ایکسپریس ۲۰ ستمبر ۲۰۱۳
  15. حسینی

    جب تک فوج حملے بند نہیں کرتی طالبان سیز فائر کیسے کر سکتے ہیں۔ منور حسن

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101966334&Issue=NP_LHE&Date=20130920
Top