نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    س سے سلیقہ "سلیقہ" ایک اہم خصوصیت ہے جو کسی کے ذوق، حسنِ انتظام، اور منظم زندگی کی عکاسی کرتی ہے۔ سلیقہ مندی کی بنیاد پر نہ صرف ذاتی زندگی بہتر ہوتی ہے بلکہ دوسروں کے ساتھ معاملات بھی خوشگوار ہوتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کل کے باداموں کا اثر ختم بھی ہو گیاٍٍ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوال نمبر 5 خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    تالی بجے بھئی تالی بجے :applause: :applause::applause: عاطف بھیا نے درست جواب دے دیا ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے نے ٹیں ٹیں کرتے ہوئے کہا کہ بالکل ایسا ہی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ زندگی میں آزمائشیں آتی ہی رہتی ہیں تبھی تو آگے قدم بڑھاتا ہے انسان۔ ورنہ تو ایک ہی جگہ منجمد ہو کر رہ جائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اللہ توبہِ۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ایک ہی بات ہے۔ اس طرح بہت سے نادر خیالات کو باہر نکلنے کا موقع مل جاتا ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہاں۔۔۔ کیا معلوم قسمت کھل جائے ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اسی میں بہتری ہو گی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    گھر تو ہے۔۔۔ یہی شکر ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    نہیں نہیں۔۔۔۔۔ جب بہت زور سے ہنسی آئے تو ڈر لگتا ہے کہ چھت ہی مہ گر پڑے کہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    غلطیوں کا خمیازہ تو پھر بھگتنا ہی پڑتا ہے نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دلی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر / / / معلوم نہیں چھت سہہ پائے گی ہماری یا :atwitsend:
  15. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوال نمبر 4 خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    چُپ رہن دے۔ چھیڑ نہ درداں نوں۔ تیتھوں درد سنائے نئیں جانے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    کیا ہی اچھا ہوتا جو چٹانوں پر بسیرا کر لیا ہوتا۔ کم سے کم رگڑ کا مسئلہ تو نہ ہوتا۔ جان کر بہت دُکھ ہو رہا ہے قسم سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    مینٹل وارڈ کون سا ہمارے لئے انجان جگہ ہے۔ وہیں سے واپسی پر تو محفل میں آئے تھے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    مرنے کے بعد بھی کیا سوچیں ساتھ رہتی ہیں۔۔۔
Top