نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    پہلے والے میں جواب نہیں دیا تھا۔ اس لیے کہا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    فہیم ملک جوگی چالاکیاں نہیں چلیں گی۔ کیونکہ تدوین کیا گیا جواب درست مانا ہی نہیں جائے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اسی لیے ہم دو دو بار چائے نہیں پیتے دن میں کہ دماغ زیادہ چل پڑتا ہے ہمارا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    علی وقار بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوال نمبر 2 خالی جگہ میں A, B, C,D میں سے کون سی گھڑی آئے گی۔ جواب وضاحت سے دیجئیے گا۔ ورنہ درست ہونے کے باوجود تالیاں نہ بجائی جائیں گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    جواب درست ہے لیکن عاطف بھیا نے پہلے جواب دیا۔ اگلی بار کے لیے نیک خواہشات۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    تالی بجے بھئی تالی بجے :applause::applause::applause::applause: سوال نمبر 1 کا درست جواب سید عاطف علی بھیا نے دیا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    :rollingonthefloor: لگتا ہے کووڈ نے مزاج پر خاصا خوشگوار اثر ڈالا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اللہ اللہ یہ بیتابیاں اب علی وقار بھیا آ گئے ہیں اور ان کے ذہانت کے آگے افلاطون اور ارسطو بھی پانی بھرتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دکھائیں
  12. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    اسی میں خیر و برکت ہے۔ ویسے بھی ڈیجیٹل کھانے سے بھوک چمک اٹھنی ہے۔ مٹنی تھوڑی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    حیرانی ہے مگر پریشانی نہیں۔ کیونکہ روفی بھیا کے حصے کا کام کر دیا ہے یعنی غباروں میں ہوا بھرنے کا۔ آپ بس کچھ کھانے پینے کو لائیے اور بتا دیجئیے کہ کھانا لگ چکا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    حالانکہ بجھتی شمع کی لو بھی وقتِ رخصت ایک مرتبہ پھڑپھڑاتی ضرور ہے۔ اللہ نہ کرے کہ محفل کا ایسا وقت آئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    بریکنگ نیوز۔۔۔۔ ہم جہاں سے امیج اپلوڈ کر کے پوسٹ کرتے ہیں۔ ابھی اس میں مسئلہ آ رہا ہے۔ کچھ دیر تک دوبارہ چیک کر کے پہلے سوال کا ونر بتاتے ہیں۔ اور سوال نمبر 2 دیتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    بادام گنے بنا کھائے نا۔۔۔۔ سات ہی کھانے تھے بس۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    پر سانوں کی تے تہانوں کی۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    نہیں۔۔۔۔ فلم نہیں ڈرامہ کی بات کر رہے ہم۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کر دیا
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہاں تو ہم سو سال گزر جانے کے بعد دھارے جانے والے روپ کی بات تھوڑی کر رہے ہیں۔
Top